راولپنڈی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس قدیمی امام بارگاہ پہنچ گیا،جلوس کے اختتام پر شام غریباں برپا کی جائیگی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے روایتی مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ پہنچ گیا عزاداران کی کثیر تعداد نے شہدائے کربلا کو پرسہ دیتے رہے، علم، تعزیہ اور ذوالجناح سے عزاداران اپنی عقیدت کا اظہار کرتے رہے۔ دیگر جلوس بھی جامع مسجد روڈ کی قدیمی […]
پیپلزپارٹی نے غلطی کی اور فارم 47 کی حمایت کرکے اپنی اہمیت کھو دی،فواد چوہدری

راولپنڈی (اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ن لیگ کے رہنما بھی حیران ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان نے بھی حیران کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ […]
راولپنڈی،10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا پرانا قلعہ پہنچ گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا پرانا قلعہ پہنچ گیا ۔ عزاداروں کی جانب سے جانب سے زنجیر زنی اور سینہ کوبی کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے سرکل روڈ،کوہاٹی بازار اور بنی چوک سے آنے والے راستوں کو مکمل سیل کر دیا ۔ مرکزی جلوس […]
مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مخصوص نشستوں کے معاملے پر کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ۔ ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری اور لیگل ونگ کے […]
مسلمانوں کےزوال کی وجہ فکرحسینی سےدورہوناہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ مسلمانوں کےزوال کی وجہ فکرحسینی سےدورہوناہے۔ ہمیں تکفیری سوچ سےبچنےکی ضرورت ہے۔ دنیاکےتمام مذاہب میں امام حسینؓ کی قربانی کےفلسفےپڑھائےجاتےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]
وفاقی وزیرتوانائی کاآئی پی پیزکےساتھ معاہدوں پرنظرثانی کاعندیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیرتوانائی اویس لغاری اورسابق وزیرگوہراعجازایکس پرآمنےسامنے آگئے۔ سابق وزیرتوانائی گوہراعجازنے ٹویٹ میں کہا کہ کیپسٹی چارجزاورفیول کاسٹ ملا کرپیداواری لاگت35روپےفی یونٹ ہے۔ بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں60روپےفی یونٹ فروخت کررہی ہیں۔ حکومت میں پاورپلانٹس اورڈسکوزچلانےکی صلاحیت نہیں۔ سستی بجلی خریدنےکیلئےحکومت آئی پی پیزسے’’کچھ لوکچھ دو‘‘پربات کرے۔ حکومت پاورپلانٹس اورڈسکوزکونہیں چلاناچاہتی۔ […]
پاکستان میں نئے انتخابات نہیں ہوں گے، ٹیکنو کریٹک انتظامیہ اقتدار میں آئے گی، فچ رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فچ بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے پاکستان کنٹری رسک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مخلوط حکومت آئندہ 18 مہینے یا اس سے آگے تک اقتدارمیں رہے گی۔ پاکستان کی سیاسی صورتحال معیشت ڈی ریل کر سکتی ہے۔ پاکستان کی معاشی بحالی کو نازک صورتحال کا سامنا ہے۔ شہری […]
حضرت امام حسینؓ کی شہادت ظلم کیخلاف ثابت قدمی سے لڑنے والوں کیلئے مشعل راہ ہے،عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمران خان نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا ظلم و جبر کے خلاف صف آرا ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میدان کربلا میں ان کی شہادت ظلم کیخلاف ثابت قدمی سے لڑنے والوں کیلئے مشعل […]
جب سے حکومت میں آئے کسی کا استحصال نہیں کیا، علی امین گنڈاپور

پشاور (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جب سے حکومت میں آئے کسی کا استحصال نہیں کیا۔ خیبرپختونخوامیں کسی سرکاری اہلکار کو ہراساں نہیں کیا گیا۔ تحریک انصاف کے خلاف ہی ہمیشہ استحصالی رویہ اپنایا گیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو مختلف طریقوں سے […]
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا،جانئے کیوں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)این ڈی ایم اےنےخیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کیلئے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پہاڑی علاقوں میں گلیشئرزپگھلنے کا عمل تیز ہونے کا خدشہ ہے۔ 17سے23جولائی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ہے۔ خیبرپختونخوا اور […]