کراچی کے وکلاء نے کالاکوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر کے باعث بار ایسوسی ایشن نے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے سیشنز ججز کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ گرمی کے باعث وکلا کےلیے کام کرنا مشکل ہوچکا ہے اس لیے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ دیا […]
اروشی روٹیلا کی متنازع ویڈیو کے بعد آڈیو بھی لیک

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی متنازع ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ان کی فون کال کی آڈیو بھی لیک ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا اور ان کے مینیجر کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی […]
پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کی ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا پانچواں زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ ملک میں ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری رپورٹ کے اجراء کی تقریب وفاقی دارالحکومت میں ہوئی جس کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ […]
تیز مرچ مصالحے والے چپس کھانے سے درجنوں طلبہ کی حالت خراب

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کے ایک ہائی اسکول میں تیز مصالحے والے چپس کھاکر طلبہ کی حالت خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو میں قائم روکوگو کوکا ہائی اسکول میں لنچ ٹائم کے دوران 30 کے قریب طالب علموں نے تیز مرچ مصالحے والے چپس کھائے۔ انتظامیہ کے […]
فی یونٹ بجلی کی اصل قیمت کیا ہے؟گوہراعجاز نے بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر تجارت اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے نام بیان جاری کردیا۔ گوہر اعجاز نے اویس لغاری کو جواب دیا ہے کہ محترم! میری جن باتوں کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں میں بے خبر ہوں وہ ایک سچی حقیقت ہیں، میں اس وقت […]
پاکستان میں فیس بک،ٹوئٹرسروسز ڈائون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا […]
شہزادی شیخہ مہرہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر کو تین طلاقیں دے دیں

دبئی (اے بی این نیوز) دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر کو طلاق دیدی۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی جس پوسٹ کے ذریعےانہوں […]
یوم عاشور کے موقع پر امن وامان قائم رکھنے پر وزیر ا عظم کا وزیر داخلہ اور چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریفنے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ اور چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا۔ و فاقی وزیر داخلہ اور چاروں وزراء اعلیٰ کی بہترین قیادت کی بدولت ملک بھر میں یوم […]
سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کاایرانی صدرکوفون

ریاض (اے بی این نیوز) سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کاایرانی صدرکوفون،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد نےایرانی صدرکوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباددی۔ سعودی ولی عہداورایرانی صدرکادوطرفہ تعلقات مضبوط کرنےپراتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کامختلف شعبوں میں تعاون مستحکم کرنےکی اہمیت پرزور دیا گیا۔ مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی نے غلطی کی اور فارم 47 کی حمایت کرکے […]
پاکستان تحریک انصاف اور سنّی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشترکہ اجلاس طلب

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور سنّی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشترکہ اجلاس طلب اجلاس کل بروز جمعرات صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔ پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی اس اہم ترین اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو […]