دھواں چھوڑنے والے اینٹوں کے بھٹے بغیر نوٹس گرانے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے صوبے میں اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں اسموگ کا باعث بننے والے اور کالا دھواں چھوڑنے والے اینٹوں کے بھٹے بغیر نوٹس فوری گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی جانب سے اسموگ کے تدارک کے حوالے […]
پاک چین تعلقات غیرمعمولی اور مثالی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات غیرمعمولی اور مثالی ہیں۔ پاکستان میں چینی سفیر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طاقت پاک چین دوستی اور افواج کے درمیان بھائی چارہ ختم نہیں کر سکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کا اشارہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ اگر کچھ طبی مسائل درپیش ہوں تو دیکھیں گے، ڈاکٹر نے طبی مسئلے کا کہا تو صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو سکتا ہوں۔ یاد رہے کہ امریکا کے صدر […]
بیوٹی بلاگر نے 2 کروڑ سے زائد ڈالر واپس کرنے کی پیشکش کردی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں بیوٹی کریمز اور اس سے منسلک اشیاء کی مارکیٹنگ کرنے والے مشہور بلاگر نے صارفین کو 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر واپس کرنے کی پیشکش کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق لو وانگو نامی بلاگر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران ایک اولیو ایسنس کی مارکیٹنگ کی تھی، جس کے […]
ن لیگ کی نظر ثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی نظرثانی درخواست کوسی آرپی 312 نمبر الاٹ کیا گیاہے، فیصلےکیخلاف تاحال مسلم لیگ(ن)کےعلاوہ کسی فریق نےنظرثانی دائرنہیں کی۔ درخواست میں استدعا کی […]
کتے نے گھر میں گھس کر 7 ماہ کے بچے کو مار ڈالا

پاکپتن(نیوزڈیسک) پاکپتن میں چک بھائی کےعلاقےمیں کتا گھر میں گھس گیا، کتے نے گھرمیں سوئے شیرخوار بچے پرحملہ کردیا تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں چک بھائی کےعلاقےمیں کتا گھر میں گھس گیا، کتے نے گھرمیں سوئے شیرخوار بچے پرحملہ کردیا. اہلخانہ کے مطابق کتے نے 7 ماہ کے بچے کی آنکھیں اور منہ نوچ لیا […]
کسان اتحاد کا اسلام آباداور لاہور میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کسان اتحاد نے زراعت پر ٹیکس ختم نہ کرنے اور گندم کی کم قیمت پر خرید کے معاملہ پر لاہور اور اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا کہتے ہیں زرعی ٹیکس واپس نہ لئیے جانے تک دھرنا جاری رہے گا ۔ انشاء اللہ بہت جلد پورے پاکستان کا لائحہ عمل دیں گے۔ […]
آئینی عدالت کے قیام کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے حکومت کو سیاسی و آئینی مقدمات کےلیے آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دے دی۔ ایک بیان میں پی بی سی کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرکے آئینی عدالت قائم کرے، آئینی عدالت کے قیام سے سپریم کورٹ پر سیاسی و آئینی مقدمات کا بوجھ […]
انٹراسٹی اور الیکٹرک بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں انٹراسٹی اور الیکٹرک بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن کے مطابق چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کراچی میں پلانٹ لگانے کا کام 3 ماہ میں شروع کرے گی۔ انکا کہنا ہے کہ پلانٹ کا کام اگلے سال مکمل ہوجائے گا، اب انٹراسٹی اور الیکٹرک بسیں کراچی میں […]
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی عمارت گرنے سے 60افرادزخمی

بہاولپور(نیوزڈیسک)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بغداد الجدید کیمپس کی عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ چولستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیزرٹ اسٹیڈیز کی عمارت کا حصہ گرنے سے طالب علموں اور اسٹاف ممبران سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں چولستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیزرٹ اسٹیڈیز کے ڈائریکٹر، 3 […]