شاہ محمود قریشی کی تازہ ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں شاہ محمود قریشی کوایک عمارت سے باہر نکلتے ہوئے اور ہاتھ میں کچھ اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کی ایک ویڈیو مختصر […]
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔ . ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان روابط کار کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی […]
نواز شریف کا اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ

مری(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد از سر نو سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ن لیگ کے اجلاس سے قبل اتحادی جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ […]
انتخابات کالعدم قرار دیے جانے کا خدشہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سرگوشیاں ہورہی ہیں کہ عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے لیے اکتوبر میں درخواست لگائی جائے گی، انتخابات کو کالعدم قرار دیے جانے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سسٹم ڈی ریل ہونے سے متعلق خدشات کے سوال پر خواجہ آصف […]
اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، قاتلانہ حملے کی مذمت

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے پر ٹرمپ سے افسوس کا اظہار کیا۔ جمعرات کو ٹیلیفون پر گفتگو میں صدر اردوان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی خیریت دریافت کی اور ٹرمپ کی صحتیابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر اردوان […]
دولت مند اور سرمایہ داروں کو ترجیحاً ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مند اور سرمایہ داروں کو ترجیحاً ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت کرتے ہوئے اپیلیٹ ٹریبونلز کی تعداد 100 تک بڑھانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات، ڈیجیٹائزیشن پر طویل اجلاس ہوا، وزیراعظم نے فراڈ ڈیٹیکشن اینڈ انویسٹی گیشن […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 5 کروڑ 88 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 9 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے جبکہ […]
صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نےایف آئی اے کی اپیل پر سماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ ہمارے […]
کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ کئی روز سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کے ملک کے […]
ڈیوٹی سے غیر حاضر 14 اہلکاروں کی معافی قبول

لاہور(نیوزڈیسک)محرم کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر نوکری سے برخاست کیے جانے والے 14 اہلکاروں کی معافی کو قبول کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 محرم کو شادماں جلوس کی ڈیوٹی پر تعینات 14 اہلکاروں کی بغیر اطلاع غیر حاضری کا انکشاف اُس وقت ہوا تھا جب ایس ایس پی آپریشنز نے سیکیورٹی […]