غزہ کی پٹی قانونی طورپرفلسطین کاحصہ ہے،آئی سی جے کافیصلہ

نیدر لینڈ( ( اے بی این نیوز )غزہ کی پٹی قانونی طورپرفلسطین کاحصہ ہے،آئی سی جے نے فیصلہ سنا دیا۔ آئی سی جے کے فیصلے کے مطابق مغربی کنارے،غزہ اورمشرقی بیت المقدس پراسرائیل کاقبضہ ہے۔ فلسطین کےیہ مقبوضہ علاقےایک ہی خطےکاحصہ ہیں۔ ادھر دوسری جانب اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔ اسرائیلی […]
کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ خارجی نور ولی محسود کی خفیہ کال منظر عام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ خارجی نور ولی محسود کی خفیہ کال منظر عام پر آگئی۔ خفیہ کال میں نور ولی محسود پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کیلئے اپنے خارجی دہشتگرد کو ہدایات دے رہا ہے دفاعی ماہرین نے کہا کہ بدامنی پھیلانے کے مکروہ دھندے میں خوراج عملی اور […]
جسٹس(ر)سردارطارق مسعود،جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کو ایڈہاک جج تعینات کرنےکی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقد ہوا۔ جوڈیشل کمیشن نےجسٹس(ر)سردارطارق مسعودکوایڈہاک جج تعینات کرنےکی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کی بطور ایڈہاک جج نام کی منظوری بھی دی گئی ۔ یہ6،3 تناسب سے ان کے نام کی منظوری دی گئی ۔ […]
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم کا الیکشن ٹربیونلز کو تبدیل کرنے سے انکار

لاہور ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلمنے الیکشن ٹربیونلز کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عالیہ نیلمنے چیف الیکشن کمشنر کو جواب دیا کہ الیکشن ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے۔ 8ججز میں سے کسی کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے […]
وفاقی حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ تحریک لبیک نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ راناثنااللہ نے کہا کہ فلسطین ایشو پر حکومت اپنی کوششیں جاری رکھے گئی۔ اسرائیل دہشتگرد ملک کے طورپر سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم جنگی جرائم کا مرتکب ہورہاہے۔ فلسطین میں […]
چین کے لیےپاکستانی برآمدات کو بڑادھچکا ،27.7 فیصدکمی واقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چین کے لیےپاکستانی برآمدات کو بڑادھچکا ۔ جون میں سالانہ بنیادوں پرچین کے لیےپاکستانی برآمدات میں27.7 فیصدکمی۔ مالی سال 2023.24 میں چین کے لیےپاکستانی برآمدات میں2.1 فیصدکمی ہوئی۔ گزشتہ ماہ جون کے لیےپاکستانی برآمدات کاحجم 15کروڑ ڈالرز رہا۔ جون2023 میں چین کےلیے پاکستانی برآمدات 20کروڑ70لاکھ ڈالرز تھیں۔ ذرائع کے مطابق […]
مریم نوازاپنی نشست ہار گئیں اب سپر یم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فارم 47 کی تحقیقات پیشہ ور سیاستدانوں کیلئے ناقابل قبول جو “آسان راستہ” چن کر اقتدار میں آ گئے۔ فواد چودھری کا مریم نواز کے خطاب پر ردعمل کہا مریم نوازاپنی نشست ہار گئیں اب سپر یم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔ مشیر اطلا عا ت خیبر پختو ںخوا […]
مخصو ص نشستیں، سپر یم کو رٹ کا فیصلہ عدم استحکام لا نے کی کو شش نہیں تو اور کیا ہے،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلی پنجا ب مریم نواز نے کہا ہے۔ حکومت 5 سال مکمل کرے گی ۔ کسی نے سیاسی عدم استحکام لانے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ مر یم نوا ز مخصو ص نشستو ں با رے عدالتی فیصلے پر کھل کر بول پڑ […]
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ چئیرمین و ممبرز جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے نا م خط میں کہا ۔ ایڈہاک ججز کی مجوزہ تقرری کو مسترد کردیا جائے۔ یہ تاثرنہیں جانا چا ہئے کہ ایک پارٹی کیخلاف سپریم کورٹ […]
الیکشن کمیشن کامخصوص نشستو ں با رے سپر یم کو رٹ کے فیصلے پر عملدرآ مد کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کامخصوص نشستو ں با رے سپر یم کو رٹ کے فیصلے پر عملدرآ مد کا فیصلہ ۔ اجلا س میں الیکشن کمیشن کے ارکان نےسپریم کورٹ فیصلہ پر من و عن عمل کا مطالبہ کیا ۔ پنجاب اور سندھ سے رکن الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلہ کی […]