آئی ایم ایف پروگرام کی اگست کے آخر تک ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری مل جائے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی اگست کے آخر تک ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری مل جائے گی۔ شرح سود میں بتدریج کمی کی گنجائش ہے۔ 49لاکھ نان فائلرز کا ڈیٹا ہمارے پاس آگیا ہے۔ اب تک 1.5لاکھ ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ریٹیلرز کو ٹیکس […]
ایڈہاک جج کو ایک سال سے پہلے نئے چیف جسٹس نہیں ہٹاسکتے،رکن جوڈیشل کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رکن جوڈیشل کمیشن پاکستان نے کہا کہ جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر صرف جسٹس منیب اختر نے مخالفت کی۔ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی آٹھ ارکان نے حمایت کی جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے آج واٹس ایپ پر معذرت کی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس […]
سوال کچھ اورتھااورعدالت کی طرف سےفیصلہ کچھ آگیا،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن جس حصہ پراعتراض کرناچاہے کرسکتاہے۔ الیکشن کمیشن آزادآئینی ادارہ ہے۔ الیکشن کمیشن فیصلہ کرنےمیں آزادہے۔ کوئی ابہام ہےتوالیکشن کمیشن سپریم کورٹ سےرجوع کرسکتاہے۔ جب معاملہ حکومت کےپاس آئےگاتواس کاجائزہ لیاجائےگا۔ آئین وقانون کاجوتقاضاہےاس پرعمل کریں گے۔ امیدہےسپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ جلدآجائےگا۔ کوئی شخص […]
عالمی سطح پرآئی ٹی کی بندش سےمائیکروسافٹ مشینیں اور صارفین متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی سطح پرآئی ٹی کی بندش سےمائیکروسافٹ مشینیں متاثر ہو گئیں ۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سائبرسیکیورٹی فراہم کنندہ کراؤڈسٹرائیک میں خرابی سےآئی ٹی بندش دیکھنےمیں آئی۔ پاکستان میں مائیکروسافٹ کےصارفین بھی متاثر ہو ئے۔ خرابی کےباعث دنیابھرمیں ونڈوزکی ہزاروں مشینیں متاثرہوئیں۔ بندش سےپاکستان میں مائیکروسافٹ کےصارفین بھی متاثرہوئے۔ […]
سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈہ کوروکنے کیلئے جدید فائر والز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور سائبر سیکیورٹی بڑھانے کے لیے حکومت پاکستان نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے اداروں پر جدید فائر والز لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA) کے EPADS سسٹم کے ذریعے […]
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی گئی۔ یاسمین راشد، صنم جاوید ، عالیہ حمزہ کا نام صوبائی و قومی اسمبلیوں کے لیے تجویز کیا گیا ہے۔ عائشہ بھٹہ،سعدیہ ایوب، روبینہ خان ،روبینہ رضوان، روبینہ جمیل اور اشمہ شجاع کا نام پنجاب اسمبلی کے لیے […]
ڈیجیٹل تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فون نمبر سکیورٹی اہم ہے،کیسپرسکی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) فون نمبرز موجودہ دور میں ضروری شناخت کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں، جو ذاتی آئی ڈیز کی طرح ہیں اور سوشل نیٹ ورکس سے لے کر بینکنگ ایپس تک متعدد آن لائن سروسز میں لاگ ان کرنے کے لیے اہم ہیں۔ اس طرح، ان ہندسوں پر کنٹرول اہم ہے، […]
چودھری عدنان قتل کیس،ملزم کا اقبال جرم ، فرد جرم عائد کر دی گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوددھری عدنان قتل کیس میں گرفتار نے اقبال جرم کرلیا،وکیل شہزاد بھٹی کے مطابق ملزم کے اقبال جرم کے بعد فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ملزم نے اقبال جرم کے دوران 8ملزمان کی مشاورت اور قتل کا اعتراف کیا۔ ملزمان میں (ن )لیگ کے سابق سینیٹر چودھری […]
بنوں فائرنگ واقعہ ،صوبائی حکومت فوری اور شفاف تحقیقات کرائے،پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بنوں میں تشدد آمیز واقعات کے نتیجے میں پیداہونے والی کشیدہ صورتحال کی پر زور مذمت کی گئی۔ کور کمیٹی تحریک انصاف کے مطابق بنوں میں تما م سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کی جانب سے منعقد ہ پرامن […]
وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کر دیا۔ جاری پلان کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری سےوسط مدتی بجٹ سٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کر دیئے گئے۔ معاشی پلان کے تحت معاشی شرح نمو میں اضافہ،مہنگائی اور مالیاتی خسارہ کم کیا جائے گا ۔ ایف بی […]