بجلی کی قیمت میں 2.10روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے ہی مہنگی بجلی کو مزید مہنگا کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ایک ماہ کے […]
دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری

لندن(نیوزڈیسک)گزشتہ روز دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری ہے۔ کاروبار اور سروسز آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ ایئرلائنز کو درپیش تکنیکی مسائل کے سبب پروازوں کا آپریشن متاثر ہوا، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں آج بھی 1500 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ بہت سے […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پروزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی فروخت بند

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)بجٹ میں چینی کی سپلائی پرفی کلو15روپےفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کےاثرات ،یوٹیلیٹی اسٹورز نےوزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی فروخت بند کردی گئی. یوٹیلیٹی اسٹورز نےایف ای ڈی کی وضاحت کے لیےایف بی آر سے ایڈوائس مانگ لی. ایف بی آر سےایڈوائس ملنے کے بعد چینی کی ترسیل شروع کرنے کا فیصلہ […]
ہنگومیں پولیو وائرس کی تصدیق

ہنگو(نیوزڈیسک)پاکستان کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے جانی چوک کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ پاکستان میں اب تک 51 اضلاع کے 215 سے زائد ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، جن میں ضلع […]
ڈیٹول سوپ کمپنی کو گمراہ کن تشہیری مہم چلانے پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ڈیٹول سوپ بنانے والی کمپنی ’ریکٹ بینکرز‘ کو گمراہ کن تشہیری مہم چلانے پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کمپنی کو مسابقتی قانون کے سیکشن 10کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ کمپنی کے خلاف مسابقتی کمیشن کو’یونی […]
آئی ایم ایف کا دبائو،حکومت بجلی کے مزید پیداواری منصوبوں سے پیچھے ہٹنے لگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت بجلی کےمزید پیداواری منصوبوں سے پیچھے ہٹنے لگی ہے جبکہ زیرتعمیرپن بجلی منصوبے پہلی ترجیح قراردے دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے بھی نئے بجلی پیداواری منصوبے تعمیر کرنے سے روک رکھا ہے۔ زرائع کے مطابق حکومت کے لیے بجلی کا نیا ترسیلی نظام بچھانا، خرابیاں دورکرنا دوسری ترجیح ہوگیا ہے، تھرمل ذرائع […]
لاہور شہر میں جعلی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور شہر میں جعلی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 550 لٹر جعلی دودھ تلف کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق دیہاتی علاقے سے لاہور شہر میں دودھ نما جعلی محلول کی ترسیل ناکام دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 550 لٹر جعلی دودھ تلف […]
حکومت نے سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]
بنگلہ دیش میں پرتشددمظاہرے جاری، تعداد105ہوگئی

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )بنگلادیش میں پرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہلاکتوں کی تعداد105ہوگئی۔ بنگلہ دیشی حکومت نےملک بھرمیں کرفیونافذکردیا۔ ملک میں صورتحال پرقابوپانےکیلئےفوج طلب کر لی گئی ہے۔ بنگلہ دیش میں پرتشددمظاہرےجاری۔ مظاہرین نےجیل توڑکرسیکڑوں قیدیوں کورہاکردیا۔ مشتعل ہجوم نےجیل کی عمارت کوآگ لگادی۔ مظاہرین […]
الیکشن کمیشن خودکو سپریم کورٹ سےاوپراپیلٹ کورٹ سمجھ رہا ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن خودکو سپریم کورٹ سےاوپراپیلٹ کورٹ سمجھ رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے8ججزنےفیصلہ سنادیا تمام و ضاحتیں فیصلےمیں موجودہیں۔ فیصلےمیں ہدایت کی گئی ججزسےرجوع کیاجاسکتاہے۔ ان کاطریقہ کار ہے اپنےخلاف فیصلہ آنے پرججز کودھمکاتےہیں۔ فیصلےکےبعدصوبائی حکومت اورانتظامیہ کاردعمل سب کےسامنےہیں۔ ان سب نے ملکر14مئی […]