اہم خبریں

نوازشریف کی حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان اس وقت ترقی یافتہ ممالک کی صف میں‌کھڑا ہوتا،اسحق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحق نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں نوازشریف کی حکومت نا ختم کی جاتی تو اس وقت پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا ،حکومت کوسپریم کورٹ کے فیصلہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ،حکومت کے پاس سادہ اکثریت ہے اور وہ انشا اللہ اتحادیوں کیساتھ […]

پی ٹی آئی خیبر پختونحوا اسمبلی توڑنے کو تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے کے پی اسمبلی توڑنے اور قومی و صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کہ کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں کمیٹی بنادی، جو پی ٹی آئی […]

مخصوص نشستیں،نظرثانی درخواستوں پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے کیسز کی سماعت کرنے والی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 17 ویں اجلاس کے منٹس جاری کر دیئے۔ دستاویزات کے مطابق مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے کہا کہ […]

بنگلہ دیش،فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہے، فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 5 روز میں پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 110 ہوگئی، مظاہرے […]

مخصوص نشسیں،نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کے 18 جولائی کے اجلاس کے منٹس جاری کردیے گئے۔ دستاویز کے مطابق جسٹس منیب اختر نے کہا کہ رولز کے مطابق عدالتی سال ستمبر کے دوسرے پیر کو […]

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بانی پی […]

ناصر اقبال تسمانین اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں جاری تسمانین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ 9 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے تسمانین اوپن کے سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے ملویل سیانیمینکو کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 4-11، 5-11 اور 5-11 رہا۔ ایونٹ […]

بنگلادیش میں تمام پاکستانی طلبا مکمل محفوظ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں تمام پاکستانی طلبا محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر رہائش ٹھہرایا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے بنگلادیش کی صورت حال پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارا مشن تمام پاکستان طلبا سے رابطے میں ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر نے چٹاگانگ کا […]

دودھ کے ڈبے سے کیڑے نکل آئے

ممبئی (نیوزڈیسک)صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے، اس معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ملک میں تھری اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا […]

واٹس ایپ استعمال میں مشکلات،پی ٹی اے کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوڈیسک)صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے، اس معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ ملک میں تھری اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، گزشتہ روز […]