شفقت محمود سے 50 سالہ قریبی دوستی کی غلط فہمی رہی،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انکی حال ہی میں سیاست سے علیحدگی اختیار کرنے والے شفقت محمود سے 50 سالہ قریبی دوستی کی غلط فہمی رہی۔ مشکل وقت میں تعلق نبھانا، ڈی این اے میں وفاداری اور حوصلہ ہونا اللّٰہ کی عطا ہوتی ہے۔ بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا […]
بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی عدم پیشی، نیب ٹیم انتظار کے بعد روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نئے نیب ریفرنس کی تفتیش میں شامل نہیں ہوئے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم ڈھائی گھنٹے تک جیل تفتیشی روم میں ملزمان کا انتطار کرتی رہی۔ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو متعدد پیغام بھجوائے، […]
سپریم کورٹ کا کوٹہ سسٹم پر عمل درآمد روکنے کا حکم

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، سپریم کورٹ نےکوٹہ سسٹم پر ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ آزادی کی جنگ لڑنے والے فوجیوں کے بچوں کے لیے 5 فیصد کوٹہ […]
چیف الیکشن کمشنر اور چاروں اراکین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے چاروں اراکین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بطور وکیل بیرسٹر علی ظفر کو ریفرنس دائر کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے جو کل سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔ جوڈیشل کونسل […]
بچی کے ریپ کی مبینہ کوشش، پھوپھا گرفتار

منڈی بہاؤ الدین(نیوزڈیسک) میں پولیس نے مبینہ طور پر 11 سالہ بچی کا ریپ کرنے کی کوشش پر اس کے پھوپھا کو گرفتار کر لیا۔ بچی کی آنٹی کی مدعیت میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کی کاپی کے مطابق ملزم بچی کو اپنے گھر میں لے گیا، جب اس کی آنٹی نے […]
محسن نقوی کا پشاور میں شہید پولیس کانسٹیبل کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ ارنڈو خوڑ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل سعید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہا کہ شہید کانسٹیبل سعید کے خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت […]
ایپل ائیرپوڈز میں کیمرا متعارف کرانیکااعلان

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آنے والے ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایئر پوڈز میں ایک قسم کا انفرا ریڈ کیمرا شامل کیا جائےگا جو فی الوقت آئی فون میں نصب ہوتا ہے۔ یہ کیمرا فیس آئی ڈی سیکیورٹی فیچرز کے […]
فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 22.53 روپے کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا جس کے بعد 2 سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 […]
پاکستان میں پہلی مرتبہ شہریوں کو بھی ایئر ایمبولینس کی سہولت دستیاب

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جان بچانے کا ’’گولڈن آور‘‘ شروع ہوگیا جس کے تحت عام شہریوں کو بھی ایئر ایمبولینس کی سہولت مل گئی۔ چھت سے گرنے والی میانوالی کی حلیمہ بی بی کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقلی سے جان بچا لی گئی، 40 سالہ حلیمہ بی بی چھت […]
جرمنی واقعہ؛ سیاسی عناصر ملوث ہوئے تو عمران خان انہیں نہیں بچا سکیں گے، حکومت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بنوں امن مارچ واقعے میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کے خون میں تشدد کی سیاست ہے، یہ لوگ ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، اپنے ہی […]