بنوں واقعہ کے بعد معاملات حل کرنیوالوں کا شکر گزار ہوں، علی امین

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بنوں واقعہ کے بعد معاملات حل کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مشیران اور پارٹی ذمہ داران نے آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کیے۔ انھوں نے کہا کہ ایک کمیٹی قائم کی ہے جو پیر کو مجھ سے بات کرے گی، […]
ویمنز ایشیا کپ ،پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

دمبولا(نیوزڈیسک) ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، نیپال کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے […]
حالات ایسے ہیں کہ معلوم نہیں کون کس کے ساتھ کھڑا ہے، امیر جماعت اسلامی

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کو جمہور کی رائے کے مطابق چلایا جائے، امن کے بغیر سیاست ہوگی نہ تجارت چلے گی۔ پاکستان کسی نئے فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا،قوم کو اندھی لڑائی میں نہ دھکیلا جائے، اسٹیبلشمنٹ، حکمران اور بیوروکریٹس اپنی ناکامی تسلیم کریں۔ جماعت اسلامی نے […]
چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کےخلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم

چمن(نیوزڈیسک)چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کےخلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کے شرکا اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کیا گیا اور مظاہرین منتشر ہوگئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں، اب باب دوستی سے […]
ترکمانستان کے وزیر خارجہ کل تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترکمانستان کے وزیر خارجہ کل تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے. تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ راست میریڈو کل سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جامع مذاکرات کریں گے . ترکمانستان کے وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں […]
کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیرمعمولی کمی ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں 15جولائی تک کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 48 فیصد کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 15جولائی تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 4 لاکھ 42 ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل […]
پاکستانی قونصل خانے پر حملہ،سینئر جرمن سفارتکاروں کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے بعد جرمن سفارتخانے کے سینئرترین سفارتکارکووزارت خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیاگیا. سفارتی ذرائع نے بتایاکہ اتوار کو وزارت خارجہ میں جرمن سفارتخانے کے سینئرترین سفارتکار کی طلبی ہوئی.پاکستان کی جانب سے فرینکفرٹ واقع پر شدید احتجاج رکارڈ کرایا گیا. سفارتی ذرائع […]
پارلیمانی وفود،اسمبلی افسران کےغیرملکی دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پرپابندی لگادی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے سرکاری اخراجات پرکھانوں پربھی پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کم سے کم دورانیے اور مختصر وفودکو اجازت ہوگی۔ اسپیکر نے سرکاری اخراجات پر […]
راولپنڈی،مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے سلہہ سوڑ کے قریب مسافر وین گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت چار مسافر جاں بحق، دو بچوں سمیت دس زخمی ہوگئے۔ پولیس کی مطابق مسافر وین سوڑ سے کہوٹہ کی […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے مشاورت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی ہے اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اراکین کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی نے چیف […]