گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

دبئی (اے بی این نیوز )گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا.راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرکے برج دبئی پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی […]
پاکستان بیت المال سات ماہ سے لاوارث،ایم ڈی تعینات نہ کیا جاسکا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملکی اہم ترین ادارہ پاکستان بیت المال سات ماہ سے غیر فعال،ایم ڈی کی عدم تعیناتی وزیر اعظم اور ان کی حکومت کے ’غریب دوست‘ ہونے کے تاثر کی نفی کر رہی ہے۔ایم کی عدم تعیناتی پر چار ہزار سے زائد مریضوں کے چیک جاری نہ ہوسکے۔رقم کے اجراء […]
بینک آف آزاد جموں کشمیر میں جعلی سی وی پر تعینات ہونے والا وائس پریزیڈنٹ علی امین گنڈا پور کا سفارشی نکلا

اسلام آباد (رضوان عباسی )علی امین گنڈا پور نے بینک آف آزاد جموں وکشمیر کو ماموں بنا دیا آزاد کشمیر تحریک انصاف کی حکومت سے قبل علی امین گنڈا پور کی تگڑی سفارش پر خالد خان کو تعینات کیا گیا۔ پی ٹی آئی کی حکومت بننے کے بعد بینک آف آزاد جموں و کشمیر میں […]
غیر ضروری بیرون ملک دوروں اور سرکاری اخراجات پر کھانوں پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں اور سرکاری اخراجات پر کھانوں پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر ہوگا، کم سے کم دورانیے اور مختصر وفود کو اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سرکاری اخراجات پر […]
9 مئی کے منصو بہ سازوں کو ڈھیل دی جائے گی تو فسطائیت بڑھے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک منظم اور من گھڑت پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو میں […]
عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں آئینی ہونے چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں بلکہ آئینی اور قانونی ہونے چاہئیں۔ عدلیہ کی ذمہ داری قانون کی تشریح کرنا ہے، قانون سازی نہیں، ججز عدالتوں میں بیٹھ کر جو سیاسی ریمارکس دیتے ہیں اس کی آمیزش نہیں ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی ے گفتگو کرتے ہوئے […]
بھارت میں مسلمان دکان داروں کا شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں بی جے پی کی حکومت میں مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اتر پردیش میں مسلمان دکان داروں کےلئے شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار دیدیا گیا ہے، جس سے مسلمان ملازمتوں سے بھی محروم ہونے لگے ہیں۔ مودی سرکار میں بھارت میں انتہا پسندی میں اضافہ ہوگیا ہے، اتر […]
’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد کراچی کی شاہراہوں سے اچانک تجاوزات غائب

کراچی(نیوزڈیسک) تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے ہی ’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد اہم شاہراہوں سے تجاوزات غائب ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پیر سے شہر میں شروع ہونے والا آپریشن بغیر کسی پولیس فورس اور انتظامیہ کے بغیر پہلے ہی کامیاب ہوتا نظر آرہا […]
انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولپمیاڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

باتھ(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ہونے والے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولپمیاڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق برطانوی شہر باتھ میں منعقدہ اس ایونٹ میں کراچی کے طالب علم رازی حسن منصور نے سلور میڈل جیتا۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی کے طالب علم محمد احمد بھٹی نے کانسی کا تمغہ […]
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق میئر کراچی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شہر کے مسائل کے حل کےلیے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے […]