حکومت ججزکودھمکانےکی کوشش کررہی ہے،رہنما پی ٹی آ ئی شوکت بسر ا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آ ئی شوکت بسر ا نے کہا ہے کہ ملک کی سب سےبڑی جماعت کےمرکزی دفترپرحملہ کیاگیا۔ ہماری پارٹی کےجنرل سیکرٹری کواٹھالیاگیا۔ چاہتےہیں9مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔ ہم نےاگرانتشارکیاہوتاتوہمیں ووٹ نہ پڑتا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ مین […]
بانی پی ٹی آئی کی وکلاسے مشاورت کے حق میں رکاوٹوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں کے خلاف کیس کے حوالے سے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں میں رکاوٹیں ڈالنے پر ایڈووکیٹ جنرل اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل […]
قومی خزانے کو 42 ارب روپےکے نقصان کا خدشہ؟ وزیراعظم آفس نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد( زبیر کسوری )ذمہ دار حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والےحساس اداروں نے وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں ملکی اور غیر ملکی ٹیلی کام اور آئی ٹی کمپنیوں کےلائسنس کی سالانہ تجدید کے معاملے پر قومی خزانے کو 42 ارب […]
پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم کا چھاپہ مارا گیا، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو گرفتار کرلیا۔ چھاپے کے دوران رؤف حسن کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ […]
پی ٹی آئی نے جمعہ کو احتجاج کی کال دیدی، جنگ تم شروع کرو گے ختم ہم کریں گے ،اسد قیصر

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ ملک ہمارا ہے اور ہم نے یہاں زندگی گزارنی ہے۔ ہمارے ایم این ایز کو تین قسم کی آفرز کی جا رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے آپ کو جتنا پیسہ چاہئیے پیسہ دینے کو تیار ہیں۔ دوسری آفر یہ ہے کہ پیسہ […]
آج پولیس کا چھاپہ ہمارے ممبران اسمبلی کے بیان حلفی ہتھیانے کا بہانہ تھا ،عمر ایوب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ پولیس کی آج کی ریڈ ہمارے ممبران اسمبلی کے بیان حلفی ہتھیانے کا بہانہ تھا ۔ یہ برداشت نہیں ہو رہا کہ پی ٹی آئی کو یہ نشستیں کیوں دی جا رہی ہے بانی تحریک انصاف کہتے ہیں قانون کی پاسداری سے ملک ترقی […]
ہمیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے ایم این ایز کو اٹھایا گیا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر بارہ بجے سے پہلے ریڈ ہوا۔ ہمارے سینٹرل آفس کو گھیر لیا گیا ۔ دفتر کے سارے کیمروں سے فوٹیج لے کی گئی اور تصاویر بنائی گئی روف حسن کو گرفتار کیا گیا اور پارٹی کے دفتر کا تقدس پامال کیا گیا ۔ […]
عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر،چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی،ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کی تین رکنی کمیٹی کو لکھی گئی درخوست پر بھی دستخط کردئیے۔ درخواست میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو پی ٹی آئی کے […]
نواز شریف اور آصف زرداری کے توشہ خانہ ریفرنسز کی سماعت کیوں نہیں ہو رہی،عمران خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز )عطا تارڑنے کہا میں جیل کے وی آئی پی کمرے میں ہوں۔ اگر عطا تارڑ سچ بول رہا ہے تو آ کر مجھ سے ملے۔ میڈیا 2 منٹ کیلئے آ کر میرے کمرے کادورہ کرے۔ ڈیتھ سیل اور دہشتگردی مقدمات میں گرفتار ملزمان کے سیل کی دیواریں میرے کمرے کیساتھ ہیں۔ […]
مجھے نہیں رؤف حسن کو گرفتار کیا گیا،بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر علی کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کور و سیاسی کمیٹی میٹنگ کے بعد ہم آج پریس کانفرنس کریں گے۔ مجھے نہیں رؤف حسن کو گرفتار کیا گیا۔ سیاسی جماعت کے دفتر پر حملہ قابل جواز نہیں۔ مزید پڑھیں :بینک آف آزاد جموں […]