اہم خبریں

جو جج غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہوتا ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )جو جج غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہوتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نےاسلام آباد ہائیکورٹ ایسوی ایشن سے خطاب کے دوران کہاکہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو ریلیف کے لیے آئیں ان کو ریلیف دیں۔ ہم نے حلف […]

پاکستان اور ترکمانستان کے دوطرفہ تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں، اسحٰاق ڈار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان اور ترکمانستان کے دوطرفہ تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحٰاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کہا ترکمانستان کے وزیرخارجہ کا دورہ دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کے فروغ کے عزم کا غماز ہے۔ دونوں ملکوں کے عوام کے ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات […]

تحریک انصاف کی قیادت کو سنٹرل سیکریٹریٹ سے گرفتار خواتین کی تلاش،عمر ایوب وویمن پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کی قیادت کو سنٹرل سیکریٹریٹ سے گرفتار خواتین کی تلاش ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سینئیر وکیل علی بخاری کےبمراہ وویمن پولیس اسٹیشن آمد ۔ ایس ایچ او وویمن پولیس اسٹیشن سے ملاقات، خواتین کے بارے میں دریافت کیا۔ ادھر دوسری جانب اسد قیصر نے کہا […]

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں نہ کریں ہمت ہے تو پابندی عائد کریں،بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی کے دفتر پر چھاپہ فسطائیت کا واضح ثبو ت ہے۔ عجیب عجیب قسم کے الزامات لگائے جائے رہے ہیں۔ ہمارےایک کوآرڈینیٹر پر دھماکا خیز مواد برآمدگی کا مقدمہ بنا دیا گیا۔ رؤف حسن کو غیر قانونی چھاپے کے دوران گرفتار کیا […]

فارم45عدالت پہنچنےسےپہلےیہ اسمبلی توڑ دیں گے،ججزقائم رہےتوکوئی کچھ نہیں کرسکتا،اعتزاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) معروف ماہر قانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نتائج کوچھپا کرحکمرانوں کوکامیاب کرایاگیا۔ فارم45عدالت پہنچنےسےپہلےیہ اسمبلی توڑ دیں گے۔ سیاسی جماعت کےدفترپرچھاپہ مارناافسوسناک ہے۔ یاسمین راشد کودھاندلی کےذریعےہرایاگیا۔ فارم45سےنوازشریف اورشہبازشریف گھبرارہےہیں۔ یہ چاہتے ہیں کسی طرح ایک سال کی مدت پوری کی جائے۔ پی ٹی آئی پرپابندی حکومت […]

دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3دہشتگرد ہلاک، دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

دیر ( اے بی این نیوز   )ضلع دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فوری طورپر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تینوں دہشتگرد جو پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دراندازوں کو گھیرے میں لے […]

صفائی کے ناقص انتظامات، فورڈ اتھارٹی نے اسلام آباد ہو ٹل کا کچن سیل کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی دارالحکومت میں قائم سب بڑا اور مشہور اسلام آبا ہوٹل کا کیچن فورڈ اتھارٹی نے سیل کردیا ہے ،ذرائع کے مطابق فورڈ اتھارٹی کےحکام نے پیر کی شب اسلام آباد ہوٹل کے کیچن میں اچانک چھاپہ مارا ہے۔ اس دوران کچن میں صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے […]

لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم عمران خان سے تفتیش کئے بغیر واپس روانہ ہوگئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم عمران خان سے تفتیش کئے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔ عمران خان نے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم سے بھی تعاون کرنے سے انکار کر دیا ۔ عمران خان لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم کے سامنے شامل تفتیش نہ ہوئے ۔ عمران خان کو شامل تفتیش […]

وفاقی حکومت کا درآمدی فرنس آئل پر چلنے والے پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگے بجلی والے پاور پلانٹس کی بجائے سستے پلانٹس کو ترجیح دینے کا معاملہ۔ وفاقی حکومت کا درآمدی فرنس آئل پر چلنے والے پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ۔ وفاقی وزیر برائے پاو ڈویژن اویس لغاری کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سستی بجلی کی پیداوار بڑھانے […]

26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوام کا حق لیے بغیر نہیں اٹھیں گے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور ( اے بی این نیوز   )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 جولائی کو اسلام آباد حق لینے آ رہے ہیں۔ 26جولائی کو دھرنا دیں گے اور عوام کا حق لیے بغیر نہیں اٹھیں گے۔ پاکستان کو اس وقت کسی ری الیکشن کی ضرورت نہیں۔ ری الیکشن کے کسی بھی اقدام […]