اہم خبریں

ملک کوگالی دینےوالوں کےساتھ آہنی ہاتھوں سےنمٹاجائےگا، دانیال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رہنما(ن)لیگ دانیال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کوکمزورکرنےکی کوشش کررہی ہے۔ پاکستان مشکلات کےباوجودآگےبڑھ رہاہے، بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 9مئی کو احتجاج کی ہدایات دیں۔ سب نے دیکھا کہ کیسے پی ٹی آئی والوں نے دفاعی تنصیبات پر حملے کیے۔پاک […]

عمران خان سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ، فرانزک سائنس کے ماہرین کو ٹیسٹ دینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمران خان سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ تفتیش کے دوران پولیس کےعمران خان پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کئے۔ عمران خان کا سوالات کے جواب دینے سے انکار، کہا مجھے پولیس پر اعتبار نہیں ۔آپ پولیس کے تفتیشی افسران سے تعاون کریں […]

چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا بڑا قدام،اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر کا بڑا اعلان ، چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا چیف سیکرٹریز چینی کی ریٹیل پرائس مستحکم رکھنے کے لئے اقدامات پر زور ۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی […]

وزیر اعلیٰ کے پی کے کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )وزیر اعلیٰ کے پی کے کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی۔ ملاقات مین موجودی ملک کی سیاسی صورتحال زیر بحث آئی۔ ملاقات کے بعدوزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین کنڈا پور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ جیل سے باہر آنے کے بعد انہوں […]

جموں وکشمیر اسٹیٹ پراپرٹیز کے جامع بزنس پلان کو حتمی شکل دینے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )جموں وکشمیر اسٹیٹ پراپرٹیز کے جامع بزنس پلان کو حتمی شکل دینے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی۔لاہور میں جموں و کشمیر کی ریاستی ملکی جائیدادوں پر قبضوں کی بازیابی کے لئے منصوبہ بندی تیار کی جا رہی ہے ۔ جموں کشمیر اسٹیٹ پراپرٹیز کی زرعی اور کمرشل اراضیوں […]

امریکی افغا نستان سے جاتے ہوئے صرف ہمارے خطے میں دہشتگردی چھوڑ کر گئے،لیفٹیننٹ جنرل (ر) سردار عبد القیوم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )دنیا میں جتنے بھی دہشتگری کے واقعات ہوئے ہیں وہ عراق میں ہوئے ہیں ۔ انٹرنیشنل حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان دہشتگری واقعات پر چوتھے نمبر پر ہے ۔ جب افغانستان سے امریکی گئے تو وہ صرف ہمارے خطے میں دہشتگردی ہی چھوڑ کر گئے ۔ افغانستان میں وہ جدید […]

پاکستان کاافغانستان پرتجارتی انحصار میں بڑی کمی کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان کاافغانستان پرتجارتی انحصار میں بڑی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ افغانستان کا پاکستان سےتجارت پر انحصارمزید بڑھ گیا،ذرائع کے مطابق ایک سال میں افغانستان سے درآمدات میں40 فیصد کی بڑی کمی ہوگئی۔جون2024 میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان سے درآمدات میں38 فیصد کمی ہوئی۔ مالی سال 2023۔24 میں افغانستان سےدرآمدات53 […]

عمران خان کی علیمہ خان اور جمشید برکی سے ملاقات ختم ہو گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عمران خان کی علیمہ خان اور جمشید برکی سے ملاقات ختم ہو گئی۔ علیمہ خان اور جمشید برکی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں انتظار پنجوتھہ، سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنجوتھہ […]

9مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔9مئی کو جو کچھ ہوا س کی شفاف انکوائری کرائی جائے۔ پی ٹی آئی کا ہر کارکن ظلم برداشت کرسکتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا تحریک انصاف کا نام مٹ نہیں سکتا۔بانی پی ٹی […]

حکومت نے تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 6 کے بجائے 42 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )آ ئی ایم ایف کی ایک او ر شر ط پو ری ۔ تا جروں سے ٹیکس وصولی۔ حکومت نے تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 6 کے بجائے 42 شہروں تک بڑھا دیا۔ رولز کا نوٹیفکیشن بھی جاری ۔ رجسٹرڈ تاجروں سے 100 روپے سے لیکر ایک ہزار روپے تک […]