راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مزید7 شہروں کے 10 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جڑواں شہروں سمیت مزید7 شہروں کے 10 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کی 10 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ ملک بھر کے 52 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے ۔ اسلام آباد کے علاقے سبزی […]
پیکا ایکٹ ملزمان کے ٹرائل کیلئے عدالتیں تشکیل دے دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزارت قانون نے جسٹس بابر ستار کے حکم کی روشنی میں پیکا ایکٹ ملزمان کے ٹرائل کیلئے عدالتیں تشکیل دے دی گئیں. جسٹس بابر ستار نے 6 جون 2024 کو وفاقی حکومت سے پیکا ایکٹ کے تحت عدالتوں کے عدم قیام پر جواب مانگا تھا۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی […]
فلسطین میں مشترکہ حکومت کیلئے حماس اور فتح کے مابین معاہدے پر دستخط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سعودی عرب اور ایران کی صلح کرانے کے بعد چینکو ایک اور سفارتی کامیابی مل گئی۔ چین کی میزبانی میں فلسطینی تنظیم حماس اور فتح کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ فلسطین میں مشترکہ حکومت کیلئے حماس اور فتح کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ بیجنگ مذاکرات میں تمام […]
عمران خان نے جلائو گھیرائو ،توڑ پھوڑ کی ہمیشہ مخالفت کی،سینیٹر ہمایو ں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے راہنما سینیٹر ہمایو ں مہمند نے کہا ہے کہ ن لیگ والے نالائق ہیں اور پڑھتے بھی نہیں ہیں ، عمران خان نے جلائو گھیرائو ،توڑ پھوڑ کی ہمیشہ مخالفت کی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ مین گفتگو کر رہے تھے […]
زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈکوارٹر بنا رہا،عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )،وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے9مئی واقعہ میں منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کرلیا۔ پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ ریاست کو نقصان پہنچانے کے گرد گھومتی رہی ۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی۔ 9مئی کو200سے زائد فوجی تنصیبات […]
عمران خان اوربشری ٰ بی بی کیلئے ہم نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم نےآج بھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھا۔ ہماراپارلیمان کےاندراورباہراحتجاج جاری رہےگا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کو بار بار گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اوربشری ٰ بی بی کیلئے ہم نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا […]
اگر یہ سمجھتے ہیں ہم ڈر جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسدقیصر نے کہا کہ مریم نوازسمجھتی ہے کہ عدلیہ اس کےماتحت ہے۔ مریم نواز نے عدلیہ کو دھمکایااس کی مذمت کرتے ہیں۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔ سیاسی جماعت ہونےکےباوجودہمارےدفترپرحملہ کیاگیا۔ […]
بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے بھوک ہڑتال کررہے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں کہا کہ میں بھوک ہڑتال کروں گا۔ ہم نے انہیں ہاتھ جوڑ کر کہا کہ آپ نہیں ہم بھوک ہڑتال کریں گے۔ […]
آپ کسی کو گاڑی میں ڈال کے لے جاتے ہیں گرفتاری نہیں ڈالتے ، یہ پولیس اسٹیٹ بن گئی ہے جو دل چاہتا ہے کر لیتے ہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپے کے دوران گرفتار کارکنوں، خواتین اور ملازمین کی بازیابی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی میمونہ کمال کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز اور ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سائبر کرائمز اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]
کے پی اسمبلی میں عمران خان کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کی قرارداد متفقہ منظور

پشاور ( اے بی این نیوز )کے پی اسمبلی میں عمران خان کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کی قرارداد منظور کر لی گئی. قرارداد میں مطالبہ مطالبہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ذہنی و جسمانی تشدد بند کیا جائے۔ عمران خان کو ان کی حیثیت کے مطابق سہولیات اور سیل دیا جائے۔ […]