وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے۔ مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے۔ اپیکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کارپرغور ہوگا،سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے امن جرگہ کو بتایا کہ آپریشن عزم استحکام سے […]
سرکاری معلومات تک غیر مجاز رسائی اور معلومات کو لیک کر نے پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ متعددملازمین کا غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ معاملات میں ملوث ہو نے کا معاملہ کے حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ملازمین کے لیے خصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ سرکاری معلومات تک غیر مجاز رسائی اور ان معلومات کو لیک کر نے پر […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت نےا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. حتمی فریم ورک تیار کرنے کیلئے وفاقی وزیر پٹرولیم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق چیئرمین اوگرا کو قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے اثرات اور لائحہ عمل تیار کرنے […]
پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس مواد موجود ہے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس مواد موجود ہے۔ ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا۔ پابندی کے معاملے پر حکومت سنجیدگی سےسوچ رہی ہے۔ نیز ادھر دوسری جانب فاروق قایچ […]
9اپریل کی رات عدالت کھولنے کی وجہ یہ تھی کہ مارشل لاء باتیں کی جارہی تھیں،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس اطہر من اللہ نےکہا کہ 9اپریل کی رات عدالت کھولنے کی وجہ یہ تھی کہ مارشل لاء باتیں کی جارہی تھیں۔ ایسی صورت حال ہو تو تمام عدالتوں کو رات کو کھل جانا چاہیے۔ جن 6ججز نے خط لکھا ان میں سے 5میں نے ڈھونڈ کر لگائے تھے۔ میموگیٹ […]
پاکستان کے مفادات کو بچانے کرنے کیلئے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کو ملک میں فساد کرنے والے نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کےخلاف وارداتیں کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئیں۔ پاکستان کے مفادات کو بچانے کرنے کیلئے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ خطے میں امن […]
جمعہ کے روز ملک بھر میں ہڑتال کریں گے، اس وقت اخلاقیات ختم ہوچکی ہیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت اخلاقیات ختم ہوچکی ہیں۔ جمعہ کے روز ملک بھر میں ہڑتال کریں گے۔ حکومت نے جو چارج شیٹ بنائی وہ خود اس کے خلاف ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے ملازمین اور ورکرز کو اٹھایا گیا۔ ہم ظلم کیخلاف […]
عمران خان سے منسوب بیان کی قانون کی نظر میں کوئی وقعت نہیں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی مآئی کے راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی ن لیگ اور پھر پی پی کی باری ہو گی۔ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا یہ کوئی اصولی فیصلہ نہیں، غیر اصولی فیصلہ ہوگا۔ عمران خان سے منسوب بیان کی […]
آئی پی پیز کیساتھ معاہدے، ایف پی سی سی آئی کی طرف سے سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کیے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی پی پیز کیساتھ معاہدے، ایف پی سی سی آئی کی طرف سے سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کیے جانے کا فیصلہ،رٹ پٹیشن تیاری کے مراحل میں ہے آئندہ دو تین دن میں دائر کر دی جائے گی،دلائل ممکنہ طور پر بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں یا قدرتی […]
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کورٹس کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کورٹس کی منظوری دیدی۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 جون کے فیصلے کی روشنی میں عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دی۔ […]