اہم خبریں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوانوں پر بدترین تشدد

مانچسٹر( اے بی این نیوز        )مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوانوں پر بدترین تشدد کیا گیا۔ پولیس اہلکار نے نواجوان کے سر پر شدید ترین ٹھوکر ماری ٹھوکر ماری نوجوان کو گرا کر ٹیزر گن کا استعمال کیا گیا ۔ نوجوان کی والدہ بیٹے کو بچانے کیلئے چیختی رہی چلاتی رہی مگر ظالم پولیس اہلکاروں نے […]

کب کیا اور کیسے کرنا یہ کارڈ ہم اپنے پاس رکھیں گے،عمر ایوب

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا پرامن احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان میں ہوگا۔ ہمارا ہدف ایک ہے کہ آزادانہ اور شفاف الیکشن ہوں۔ ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کیلئے اسمبلی تحلیل کی جائے۔ ہمارے اتحادیوں کی اپنی اپنی سوچ ہے،ہمار ہدف ایک ہے۔ کب کیا اور کیسے […]

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ اسلام آباد میں پرائم منسٹر اسکول میلز پروگرام کا آغاز 5 اگست سےکرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق پروگرام کے تحت اسلام آباد کے 200 سرکاری پرائمری اسکولوں کے […]

ایک یا دو بندوں کی غلطی کی سزا پوری جماعت کو نہیں دی جاسکتی،رضا ہارون

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )رہنما پیپلزپارٹی رضا ہارون نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ پابندی کے حوالے سے ابھی تک پیپلزپارٹی کا کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ سیاستدان اپنی اپنی حیثیت میں بھی بات کرتے ہیں۔ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے […]

ان کی علامتی بھوک ہڑتال ڈرامہ بازی ہے،رہنما ن لیگ طلال چوہدری

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) (ن) لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال پر رد عمل دیتے ہو یے کہا ہے کہ جس کےلیے یہ بھوک ہڑتال کر رہے ہیں وہ جیل میں کاجو، بادام اور دیسی مرغ کھا رہا ہے۔یہ جو مرضی کر لیں ان کے ہاتھ کچھ بھی […]

نئےوفاقی سیکر ٹری اطلاعات و نشریات کی تقرری کا اعلان اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کیا جائیگا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )وفاقی سیکرٹری برائے وزارت اطلاعات و نشریات کی تعیناتی کا معاملہ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نئےوفاقی سکرٹری اطلاعات و نشریات کی تقرری کا اعلان اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کرینگے ۔ نیا سکرٹری انفارمیشن سروس گروپ سے ہوگا یا کسی دوسرے سروس گروپ سے اسکا فصیلہ وزیر اعظم خود کرینگے […]

آئین کی با لادستی کے لئےہمیں گھروں سے باہر نکلنا ہو گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جو بھی شخصاس ملک سے محبت کرتا ہے انکو اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا ہو گا۔ ہمیں ملک کو اس شدید قسم کے بحران سے نکا لنے کے […]

پاکستان تحریک انصاف کا علامتی بھوک ہڑتالی احتجاج علامتی بھی نہ رہا ٖ صرف حاضریوں تک محدود

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کا علامتی بھوک ہڑتالی احتجاج علامتی بھی نہ رہا۔ زیادہ تر ارکان چار گھنٹے بھی مسلسل نہ بیٹھ سکے۔ چند ارکان کے سوا باقیوں کی دوسرے دن ہی آنیاں جانیاں ہی شروع رہیں ۔ رجسٹر پر حاضری لگواتے ہیں چند نعرے لگاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ […]

پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پانچ صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ عدالت نے 5 جولائی کا چیف کمشنر کا این او سی واپس […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر اتفاق کر لیا گیا۔ کمیٹی نے ججز کی تعداد بڑھانے کے لیے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کر لیں۔ چئیرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ وزارت قانون و انصاف کے تفصیلات پیش کرنے […]