اہم خبریں

پی ٹی آئی جلدقومی اسمبلی کی سب سےبڑی جماعت بن جائیگی،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک ہمارااحتجاج جاری رہےگا۔ لاقانونیت کیخلاف بھوک ہڑتال جاری رہےگی۔ پی ٹی آئی جلدقومی اسمبلی کی سب سےبڑی جماعت بن جائیگی۔ سپریم کورٹ کےفیصلےپرعمل ہوا،پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی بن گئی۔ عوام حقوق کیلئےعدلیہ کونوٹس لیناچاہیے۔ عدلیہ سےدرخواست ہےاحتجاج […]

الیکشن کمیشن نے 41 آزاد ارکان کے معاملہ پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )الیکشن کمیشن نے 41 آزاد ارکان کے معاملہ پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فیصلہ پر وضاحت کی درخواست جمع کرادی گئی۔ الیکشن کمیشن درخواست مین بتا یا گیا کہ 41آزاد ارکان نے پارٹی وابستگی کی دستاویزات جمع کرا دیے […]

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 29 جولائی کو سماعت کرےگا۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن بنچ کا حصہ ہیں ۔ اٹارنی جنرل، سیکرٹری […]

قوم سےکہتے ہیں نئےالیکشن کی تیاری کرے،عمرایوب کا بڑا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ہم پرحملے کی فوٹیج غائب کردی گئی۔ پاکستان میں90فیصدعوام بانی پی ٹی آئی کےساتھ کھڑےہیں۔ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ 5اگست […]

اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ہے، ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )26 جولائی کو اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے جلسے کا معاملہ۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔ اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی کسی صورت اجازت نہیں […]

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، نوجوان خود کوجدیدٹیکنالوجی کے مطابق ڈھالیں ،چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی بدل رہی ہے۔ ہمیں ٹیکنالوجی میں آگے آنا ہے ورنہ پیچھے رہ جائیں گے۔ مسائل ختم نہیں ہوئے یہ رہیں گے۔ عدلیہ اور وکلا کیلئے سہولیات فراہم کیں۔ کچہری میں وکلا ،سائلین کیلئے سہولیات دیں جو مزید […]

عمران خان کی حد تک 9 مئی کے مقدموں کو آج لاہور ہائیکورٹ نے عملی طور ختم کر دیا ،فواد چودھری

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )فواد چودھری نے اپنے ایک ٹویٹ کے بیان میں کہا ہے کہ پہلے تولو پھر بولویہ عقلمند کہہ گئے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی حد تک 9 مئی کے مقدموں کو آج لاہور ہائیکورٹ نے عملی طور ختم کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے گرفتاری اور ریما نڈ کو غیر […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب سوشواکنامک رجسٹری کا افتتاح، اپناگھر سکیم شروع کرنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب سوشواکنامک رجسٹری کا افتتاح۔ اپناگھر سکیم شروع کرنے کااعلان۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب میں کہااپنا گھر سکیم میں 25لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ بی آئی ایس پی کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ کسانوں کا بھی درست ڈیٹا اکھٹا کررہے ہیں۔ بجلی کے بلوں […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ وکیل انتظار پنجوتھہ کاچیف جسٹس پر اعتراض کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھاکہ آپ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل […]

عمران خان نے کبھی بھی اعتراف نہیں کیا کہ انہوں نے جی ایچ کیوکے سامنے احتجاج کیلئے کہا تھا، زرتاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاکستان تحریک انصاف کی راہنما ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ مخالفین ہمیں کسی طریقے سے بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمیں کہیں پر بھی جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اگر کوئی سیاسی رہنما نہیں ملتا تو اس کے بھائی کو اٹھا دیا جاتا ہے۔ بانی […]