پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے صدر مملکت نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وز یر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے صدر پاکستان سے حوصلہ افزا جواب ملا ہے۔ تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپے کے دوران بہت سا مشکوک مواد ملا ہے۔ ملنے والے مواد سے پی ٹی آئی کے دوسرے […]
کاروباری اداروں نےشہبازحکومت کومعیشت کیلئے خراب ترین قرار دے دیا،رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گیلپ پاکستان کی بزنس کانفیڈینس انڈیکس 2024کی دوسری سہ ماہی سروےرپورٹ جاری کر دی، جاری گیلپ رپورٹ کے مطابق کاروباری اداروں نےشہبازحکومت کومعیشت کیلئے خراب ترین حکومت قرار دے دیا۔ بزنس کمیونٹی،غیر یقینی صورتحال اوربجٹ میں بھاری ٹیکسز پرحکومت سےشدید مایوس۔ سیاسی انتشار،نئے ٹیکسزسے کاروباری ادارے مستقبل سےشدید مایوسی کا […]
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 اراکین اسمبلی کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا ، اور کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے الحاق کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے 39 ایم این ایز کا […]
ممکنہ احتجاج،کنٹینر سری نگر ہائی وے پر پہنچا د یئے گئے، اسلام آباد ،پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سیاسی جماعتوں کے احتجاج کا معاملہ۔ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے بھی تیاری شروع کر دی۔ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے بڑی تعداد میں کنٹینر سری نگر ہائی وے پر پہنچا د یئے۔ کنٹینرز کی مدد سے اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں کو بند کیے جانے کا […]
حکمران عمران خان کیخلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے،رہنماتحریک انصاف اظہرصدیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف اظہرصدیق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی5اگست سےگرفتارہیں۔ بانی چیئرمین کیخلاف جھوٹےکیسزکےفیصلےہمارےحق میں آرہےہیں۔ حکمران بانی چیئرمین کیخلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوتوشہ […]
ارشد شریف قتل کیس،سکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر کیخلاف تفتیش ختم کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل، تسنیم حیدر کے الزامات ۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر ساتھیوں کیخلاف تفتیش ختم کردی۔ تسنیم حیدر کی طرف سے لگائے الزامات کی ڈیڑھ برس کی تحقیقات کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ کا فیصلہ ۔ تسنیم حیدر […]
امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔ تین رکنی ٹیم میں رابعہ احمد خان، محمد احسان اور برٹش قونصل افسر سونانہ شامل، جیل ذرائع کے مطابق تین رکنی ٹیم نے سزائے موت کے قیدی خالد محمود اور عمر قید کے قیدی نعیم شریف سے ملاقات کرے گی۔ […]
راولپنڈی کےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،حبس اورگرمی کازورٹوٹ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) راولپنڈی کےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،حبس اورگرمی کازورٹوٹ گیا۔ بارش ہو نے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ۔ سید پور ویلج،شمس آباد اور کہچری میں تیز بارش جاری۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان ہے۔ مزید بارشوں […]
اسرائیل کوغزہ جنگ فوری ختم کرنےکی ضرورت ہے،ڈونلڈٹرمپ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کوغزہ جنگ فوری ختم کرنےکی ضرورت ہے۔ امریکی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سےدنیابھرمیں اسرائیل کی شہرت خراب ہورہی ہے۔ اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی،یرغمالیوں کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں :عمران خان […]
کل انشاءاللہ ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا،5 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ ہوگا ،بیرسٹر گوہر،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج تیسرے دن پارلیمان کے باہر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔ بھوک ہڑتال پرامن احتجاج ہے جو خان صاحب کی رہائی تک جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی کے بارے میں مخالفین کہتے تھے […]