اہم خبریں

قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کا قیام یقینی بنائیں گے،امیر مقام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )امیر مقام نے کہا ہے کہ جیسے باتیں کی جارہی ہیں ویسا کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔ خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کررہی ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے معاملے پر تمام جماعتیں اکٹھی ہوئی تھی۔ وزیراعظم ،ڈی […]

حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ اور اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات تضادات کا مجموعہ ہیں۔ ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی مشکلات کوسمجھتےہیں۔دوسری طرف وہ کہتےہیں حالات بھی ٹھیک کرلیں گے۔حکومت حافظ نعیم الرحمان سےملاقات کیلئےتیارہے۔ جماعت اسلامی کولیاقت باغ […]

کے پی میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے حق بھی مانگنے کے بجائے چھین لیں گے ،علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے پختونوں نے قربانیاں دیں امن مانگیں گے نہیں چھین لیں گے مدرسے کے بچوں کے لیے اپنے بجٹ سے ان کی مدد کریں گے یہ بچے ہمارے دلوں کے بہت قریب ہیں وہ جلسہ عام سے […]

کارکنان کو فی الفور رہا نہ کیا گیا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی،جماعت اسلامی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جماعت اسلامی کے کارکنان ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ۔ پولیس نے جماعت کارکنان کو ایک بار پھر منتشر کردیا۔ جماعت اسلامی کے مزید دو کارکنان گرفتار، گرفتار کرکنان کی تعداد 13 ہوگئی۔ ایکسپریس چوک سے جماعت اسلامی کے کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ دھرنے کے لیے پہنچنے […]

پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ قومی اسمبلی،سندھ پنجاب اور کے پی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرائی گئی۔ 67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرائی۔ صنم جاوید،عالیہ حمزہ ،کنوب شوزب ،روبںینہ شاہیں ،سیمابیہ […]

پاکستان تحریک انصاف کو سوموار کے روز احتجاج کرنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا اور پاکستان تحریک انصاف کو سوموار کے روز احتجاج کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ قبل ازیں اس ھوالے سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ جو کہ اب سنا دیا گیا […]

شرابی اور نشئی ڈرائیورز کے لئے سزائیں بڑھانے کا بل منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )شرابی اور نشئی ڈرائیورز کے لئے سزائیں بڑھانے کا بل منظور۔ شراب اور منشیات استعمال کرکے ڈرائیونگ کرنے والوں کو پہلی مرتبہ 25 ہزار تک جرمانہ،6 ماہ تک قید کی سزا دی جاسکےگی۔ جرم دہرانے پر 50 ہزار تک جرمانہ اور 2 سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی۔ […]

اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنان پر دھاوا بول دیا ، گرفتاریاں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )جماعت اسلامی کے کارکنان ڈی چوک پر جمع ہونا شروع ہوگئے۔ پولیس کا کارکنان کو ڈی چوک خالی کرنے کیلئے چند منٹس کی مہلت۔ اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ آپ کی قیادت کو مطلع کردیا لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت ہے۔ ڈی چوک پر جلسے یا دھرنے کا […]

علی بابا چالیس چور تو سنا تھا لیکن پی ٹی آئی والے علی بابا ساٹھ چور ہیں، ملک محمد احمد خان

لاہور ( اے بی این نیوز      )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے اطلاع دی گئی گندی ویڈیو فوٹو شاپ کرکے دھڑ کسی تو سر کسی کا لگا کر چلائی گئی جو ان کی لیڈر شپ کا وطیرہ ہے۔ کون سے ار کان ہیں جو ننگی گالیاں دیں تو وہ پی ٹی […]

ممکنہ احتجاج ،دھرنا ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے خلاف رات گئے ملک گیر کریک ڈائون،چھاپے،گرفتاریاں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے احتجاج اور دھرنے کے خلاف رات گئے ملک گیر کریک ڈائون شروع کردیا گیا،ملک کے مختلف شہروں میں پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کاروائیاں کی جارہی ہیں،گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں،متعدد کارکنوں اور راہنمائو ں کو گرفتار […]