اہم خبریں

جماعت اسلامی اور ہمارے مطالبات ایک جیسے ہیں ، امیر مقام،دھرناہوگا،احتجاج بھی جاری رہےگا،لیاقت بلوچ

راولپنڈی (اے بی این نیوز)امیر مقام نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور ہمارے مطالبات ایک جیسے ہیں ۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری نہ ہو۔ اپنےوسائل کےاندررہتےہوئے مسائل حل کریں گے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ جماعت اسلامی کےساتھ خوشگوارماحول میں گفتگوہوئی۔ 200یونٹ بجلی استعمال کرنیوالے صارفین […]

حکومت ملک میں انارکی پھیلانےکی کوشش کررہی ہے، شیخ وقاص اکرم

راولپنڈی (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارےکارکنوں کےخلاف بلاجوازکارروائیاں کی جارہی ہیں۔مسلم لیگ(ن)کی حکومت ہمیشہ نہیں رہےگی۔ تحریک انصاف کےکارکنوں پرجھوٹی ایف آئی آردرج کی گئیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مجھ پر 10سال پرانی زمین کا مقدمہ بنایا گیا۔اس ملک میں کیاہورہا ہےشدیدمذمت […]

لیاقت بلوچ نے مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے رکھ دیئے،آئی پی پیز کا معاہدہ ختم کرنا کا اہم نقطہ بھی شامل

راولپنڈی (اے بی این نیوز)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکراتی کمیٹی میں لیاقت بلوچ،امیرالعظیم،وراثت شاہ اور نصراللہ رندھاوا شامل ہیں۔ لیاقت بلوچ نے 10نکاتی مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے رکھ دیئے۔ مطالبہ کیا گیا ہے کہ گرفتارجماعت اسلامی کے تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے۔ مطالبات میں آئی پی پیز کا […]

جماعت اسلامی سے مذاکرات،حکومت کی تحفطات دور کرنے کی یقین دہانی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)حکومت کی تین رکنی مذاکراتی کمیٹی کمشنر راولپنڈی کے دفتر پہنچ گئی ۔ مذاکراتی کمیٹی میں عطاءاللہ تارڑ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور امیر مقام شامل کمشنر راولپنڈی عبدالامر خٹک اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ بھی مذاکراتی کمیٹی کے ہمراہ موجود ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کمشنر […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جارہی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے ایم این ایز کے خلاف من گھڑت مقدمات بنائے جارہے ہیں۔ یہ بوگس قسم کی پارلیمنٹ ہے۔ ملک میں آئین اور قانون کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جارہی ہے۔آئی پی پیز کے ساتھ […]

حکومت فوج اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے، عمرایوب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت فوج اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے۔ حکومت جو کررہی ہے وہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمٹنیرینز کے ساتھ حکومت کی بدسلوکی جاری ہے۔ کچھ نہیں پتہ ہوتا کہ ہمارے لوگوں کو کہاں […]

موبائل خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئیے،پی ٹی اے کی خاص ہدایات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان موبائل انڈسٹری نے حالیہ برسوں میں کافی ترقی کی ہے لیکن ڈیوائسز کی آسمان کو چھوتی قیمتوں ، آئی ایم ای آئی پیچ فونز اور جے وی کریک فونز کا بڑھتا ہوا رجحان بھی دیکھا گیا ہے، جس میں نامور موبائل کمپنیز کی ڈیوائسز غیر یقینی قیمتوں میں فروخت ہو […]

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لے لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لے لی۔ آپ کیس چلاناچاہتے ہیں یانہیں ؟چیف جسٹس کاوکیل پی ٹی آئی سے استفسار۔ آپ کی بہت مہربانی شکریہ۔ وکیل لطیف کھوسہ کاجواب۔ کہاآپ کے 13جنوری کے فیصلے سے ہماری 230سے زائد نشستیں چھن گئیں۔ ہم […]

دسمبر میں حکومت ہماری ہو گی،اسد قیصر کا بڑ ا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی، وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا امید ہے ٹریبونلز کے فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں آئیں گے، مینڈیٹ مل گیا […]

جس ملک امن اور استحکام نہیں رہتا وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا،احسن اقبال

نارووال(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ جس ملک امن اور استحکام نہیں رہتا وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے نارووال بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بار واحد ادارہ ہے جس نے 75 سال سے جمہوریت کے تسلسل کو […]