مستونگ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج، پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت متاثر

مستونگ ( اے بی این نیوز ) مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنان گزشتہ روز سے قومی شاہراہ پر احتجاج جاری ہے۔ گوادر میں آج کے جلسے میں شرکت سے روکنے کے بعد بلوچ اتحاد کمیٹی کے کارکنان قومی شاہراہ پر ہڑتال کر دی۔ بلوچ اتحاد کمیٹی نےگوادر میں جلسے کا اعلان بھی کردیا۔ ریلی میں […]
تمام مطالبات کی منظوری کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا،حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو چاروں صوبوں میں دھرنے دئیے جائینگے بلکہ ڈی چوک یا پارلیمنٹ ہاوس تک بھی جاسکتے ہیں ان تمام مطالبات کی منظوری کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا. حکومتی کمیٹی […]
ہم نے کہا مفت بجلی،پیٹرول اور پروٹوکول کی عیاشی بند کرو، لیاقت بلوچ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آپ دھرنے کی صورت 25کروڑ عوام کی جذبات کی ترجمانی کررہے ہیں دھرنے کے اثرات حکمرانوں پر پڑے انہوں نے کمیٹی تشکیل دے کر مذاکرات کیے۔ ہم نے وزراء کے سامنے اپنے مطالبات رکھے۔ وہ راولپنڈی دھرنے سےخطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا […]
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا معاملہ۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان آئی پی پیز کے مسئلے پر طویل بحث ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے واضح کر دیا کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے […]
شوگرملزمالکان کاحکومت سےمزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیےاجازت دینےکا مطالبہ

لاہور ( اے بی این نیوز )شوگرملزمالکان حکومت سےڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے لیے اجازت ملنےکے بعد دوبارہ سرگرم ہو گئے۔ شوگرملزمالکان کاحکومت سےمزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیےاجازت دینےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چینی کےاضافی اسٹاک سےدرپیش مالی مسائل بےقابو […]
سیاسی پارٹیاں،سیاست اور لانگ مارچ کی بجائے سرجوڑ کر ملکی مسائل کا حل نکالیں، ن لیگ

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے گزارش ہے کہ ملکی چیلنجز ایک جماعت کے نہیں۔ سیاسی پارٹیاں،سیاست اور لانگ مارچ کی بجائے سرجوڑ کر ملکی مسائل کا حل نکالیں۔ پاکستان کو سی پیک فیز ٹو کی صورت میں نادر موقع ملا ہے۔ چین پاکستان میں […]
جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ے ملاقات کرے گی

لاہور ( اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی کیمذاکراتی کمیٹی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کرے گی۔ کمیٹیمذاکرات کے حوالے سے حافظ نعیم کو آگاہ کرے گی۔ مذاکرات میں پیش رفت پر غور کر بعد اگلے لائحہ عمل کا تعین کیا جائے گا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مذاکرات کے بعد […]
پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی

لاہو( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کے اجلاس میں پارلیمنٹرینز کی جانب سے آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ […]
500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے سولر سکیم،کون اہل ہے کون نا اہل،جانئے

لاہو( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر سکیم 2024 کے بارے میں مزید معلومات سے آگاہ کہا ہے تاکہ عوام اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے کیا ہے، جس کا ہدف صوبے کے رہائشیوں کو ماہانہ 500 تک بجلی کے یونٹ استعمال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ تفصیلات ماڈل […]
126 ممالک کے تاجروں ،سیاحوں کیلئےآن لائن ویزے جاری کیےجائیں گے،وزیراعظم

راولپنڈی (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری،کاروباری سرگرمیوں اورسیاحت کےفروغ کیلئےاہم قدم اٹھایا۔ وزارت داخلہ کی جانب سےویزہ رجیم میں نرمی مثبت پیش رفت ہے۔ گلف ممالک کونسل کی کاروباری شخصیات کی ویزافری انٹری کی منظوری دی۔ اقدام سےخلیجی ممالک سےپاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع مزیدبڑھیں گے۔ 126 ممالک […]