عسکری بینک لمیٹڈ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے مابین کسانوں کو مالی معاونت کی فراہمی کے پیش نظر MoU پر دستخط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عسکری بینک لمیٹڈ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے کسانوں کو مالی معاونت کی فراہمی کے پیش نظر MoU سائن کرلیا۔ مالیاتی حل کے ذریعے کسانوں کو بااختیار بنانے کے لیے عسکری بینک لمیٹڈ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ عسکری بینک لمیٹڈ (AKBL) اور فوجی فرٹیلائزر […]
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ نئے ریفرنس کی سماعت 8اگست تک ملتوی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ نئے ریفرنس کی سماعت 8اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10روز کی توسیع ۔ نیب ٹیم کی جانب سے آج مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان ۔ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصدکی کمی کر دی۔ نئی شرح سودساڑھے19فیصدکردی گئی۔ گورنرسٹیٹ بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کی موجودہ شرح […]
ملک بھر میں ساون کا دھواں دھار سپیل،را ولپنڈی، اسلام آ با د میں رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں ساون کا دھواں دھار سپیل ۔ را ولپنڈی، اسلام آ با د میں شدید با رش، دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ سائرن بجادیے گئے۔ اطراف آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایتکر دی […]
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں، ذرائع کے مطابق سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل سے اب تک دائر ہونے والی شکایات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ کونسل میں دائر ہونیوالی شکایات کی تفصیلات اندراج کی ہی ترتیب سے فراہم کی جائیں گی۔ کونسل […]
کے ٹو ایڈونچر کے دوران سات ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر 2دوجاپانی کوہ پیما لاپتہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کے ٹو ایڈونچر کے دوران سات ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر 2دوجاپانی کوہ پیما لاپتہ ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ولی اللہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما بہت بلندی سے گرے۔ یہ جاپانی کوہ پیما ٹو کے جنوبی جانب بغیر رسیوں کے مہم جوئی کر […]
ناخلف اولاد نے والدین پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا،چاروں بیٹے گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) ناخلف بیٹوں نے والدین کو زبردستی گھر سے نکال دیا ۔ 66 سالہ ماں اور 76 سالہ بیمار باپ کو گھر سے نکالا گیا ۔ تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں ناخلف بیٹوں کا بزرگ والدین پر تشدد اور گھر سے نکال دیا ۔ واقعہ پر سی پی او سید […]
سکھ فارجسٹس کےزیراہتمام سکھوں کےعلیحدہ وطن خالصتان کےقیام کیلئےریفرنڈم

کینیڈا ( اے بی این نیوز ) سکھ فارجسٹس کےزیراہتمام سکھوں کےعلیحدہ وطن خالصتان کےقیام کیلئےریفرنڈم۔ کینیڈاکےشہری کیلگری میں ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکیلئےہزاروں سکھ گھروں سےنکل آئے۔ ریفرنڈم میں شہداکےخاندان کےافرادنےووٹ ڈال کرووٹنگ کاآغازکیا۔ سکھ ووٹر نے کہا کہ بھارت کچھ بھی کرلےسکھوں کی تحریک کوروک نہیں سکتا۔ سکھ کمیونٹی نے کہا کہ نریندرمودی مسلمانوں،سکھوں اوردیگراقلیتوں کادشمن […]
شہر قائد سے لاپتہ ہونے والے صنعتکار ذوالفقار احمد گھر پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز ) شہر قائد سے لاپتہ ہونے والے صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔ ان کو 23 جولائی کو نامعلوم افراد ماڑی پور روڈ سےاغوا کیا تھا۔ صنعتکار ذوالفقار احمد کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا کہ ذوالفقار احمد جلد اہل خانہ کے پاس ہوں گے، ان کی […]
آصف زرداری اورشہبازشریف کے چہرے عوام کیلئے قابل قبول نہیں،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئین اداروں کو سیاست میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا اچھائی اور برائی میں انسان نیوٹرل نہیں ہوسکتا۔ اداروں کے نمائندے پولنگ میں جاکر مہریں لگائیں تو یہ خیانت ہوگی۔ ہمارے دور میں جمہوریت پر بحث […]