ہم آج بھی کہتے ہیں ملک کی بقا کیلئے مل کر ساتھ چلنا ہوگا،رانا احسان افضل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما مسلم لیگ( ن) رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسمبلی کے فلور پر کہا کہ ملک کی بہتری کیلئے اتحاد ضروری ہے۔ پی ٹی آئی میں 2طرح کے لوگ موجود ہیں، پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ملک کو آگے لے جانے کے خواہش مند ہے۔ […]
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہو سکا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہو سکا۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے دوسرا دور آج ہونے کی یقین دہانی کروا رکھی تھی۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پہلا دور 28 جولائی کو کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں مکمل ہوا تھا ۔ جماعت اسلامی نے […]
وقت آگیا ہے غیر قانونی کاموں کے سامنے ہم سب کو کھڑا ہونا پڑے گا ، علیمہ خان

راولپنڈی( اے بی این نیوز )بانی چیئرمین اور بشری بی بی کا 10 دن کا ریمانڈ دے دیا ہے ۔ اس وقت عمران خان اور بشر یٰ بی بی اس ریمانڈ کی وجہ سے جیل کے اندر ہیں۔ عمران خان اوربشری ٰ بی بی پراور کوئی کیس نہیں ہے القادر کا کیس کی پروسیڈنگ چل رہی ہیں […]
برطانیہ کےشہرساؤتھ پورٹ میں چاقوسےحملہ،بچہ ہلاک،8افرادزخمی

ساؤتھ پورٹ( اے بی این نیوز )برطانیہ کےشہرساؤتھ پورٹ میں چاقوسےحملہ،بچہ ہلاک،8افرادزخمی،برطانوی میڈیاپولیس نےچاقوحملےمیں ملوث مبینہ حملہ آورکوگرفتارکرلیا۔ حملہ آورنےڈانس اوریوگاورکشاپ میں شرکت کرنیوالےبچوں پرحملہ کیا،پولیس نےچاقوحملے میں ملوث مبینہ حملہ آورکوگرفتارکرلیا۔ مزید پڑھیں : یہ بھوک ہڑتالی کیمپ عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا ،بیرسٹر گوہر
پورے پاکستان میں احتجاج وسیع ہو گا،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایک جانب حکومت مذاکرات کی بات کررہی ہے۔ دوسری جانب رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔ مغرب کوخوش کرنےکیلئےحکمران بیانات دیتےرہتےہیں۔ سندھ میں پیپلزپارٹی کی کارکردگی سب کےسامنےہے۔ تنخواہ دار لوگوں پر اتنا ٹیکس لگا دیا کہ آدھی تنخواہ بل میں جائے۔ اگر […]
یہ بھوک ہڑتالی کیمپ عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ہم نے آج بھی اپنا بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ۔ یہ بھوک ہڑتالی کیمپ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی تک جاری رہے گا ۔ ہم ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ توشہ خانہ کیس بوگس کیس ہے۔ چیئرمین […]
پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق جمع کرائی ترجیحی فہرست سامنے آگئی

گوادر ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق جمع کرائی ترجیحی فہرست سامنے آگئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے جمع کرائے گئے۔ پی ٹی آئی نے قومی صوبائی اسمبلیوں کے 126 ناموں کی ترجیحی فہرست جمع کرائی۔ قومی اسمبلی میں خواتین […]
گوادر میں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا،ایک جوان شہید،ایک افسر سمیت 16جوان زخمی

گوادر ( اے بی این نیوز ) بلوچستان کے ضلع گوادر میں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا،ایک جوان شہید،آئی ایس پی آر کے مطابق پرتشدد حملے میں ایک افسر سمیت 16جوان زخمی بھی ہوئے۔ ہجوم کی پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول ہیں. سیکیورٹی فورسزنےاشتعال انگیزی کےباوجودانتہائی تحمل کامظاہرہ کیا۔ نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں […]
دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل اور عمران خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل اور باعمران خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔ بشریٰ بی بی بھی بانی پی ٹی آئی کے ہمراہ روسٹرم پر آگئیں۔ آپ جو فیصلہ کرنا چاہتے ہیں کریں میں نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا ہے، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ ۔ بشریٰ […]
وزیر داخلہ قومی سیاسی منظر نامے آوٹ ،اقتدارکےایوانوں میں نئی بحث شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر داخلہ محسن نقوی قومی سیاسی منظر نامے آوٹ ہوگئے ۔ اسلام آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھرنے وزیر داخلہ کہاں ہیں ،اقتدار کہ ایوانوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ۔ وزیر اعظم کہ زیر صدارت امیں امن و امان کے حوالے سے اجلاسوں میں بھی وزیر داخلہ غیر […]