جبری گمشدگی کمیشن عملدرآمد نہیں کرا سکتا تو پروڈکشن آرڈر جاری کرتا ہی کیوں ہے؟ جسٹس طارق جہانگیری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ۔ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر لاجرر بینچ کا حصہ ہیں۔ جسٹس طارق جہانگیری نے ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگی کمیشن عملدرآمد نہیں کرا سکتا تو پروڈکشن آرڈر جاری کرتا ہی کیوں ہے؟ […]
مون سون با رشیں ،لینڈ سلائیڈنگ،کچے مکانات زمین بوس،26 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مون سون با رشیں قہر بن گئیں ۔۔ 26 افراد جا ں بحق ۔ پشا ور کے علاقے درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل۔ 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جا ں بحق ۔ […]
جماعت اسلامی نے حکومت کو الٹی میٹم دیدیا، ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان ۔ بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئے حکومت کو الٹی میٹم۔ شرکاء مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کے لیے پر عزم ۔ امیر جما عت اسلا می حا فظ نعیم نے دھر نا مظا ہر ین سے خطا ب میں […]
ہمارے دور میں بجلی 17 روپے یونٹ تھی۔ آج 85 روپے یونٹ ہے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہمارے دور میں بجلی 17 روپے یونٹ تھی۔ آج 85 روپے یونٹ ہے۔ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ن لیگ کے دور میں ہوئے۔ اب مگرمچھ کے آنسو روتے ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی شبلی فرا ز کے ہمرا ہ پریس کانفرنس۔ کہا آئی پی پیز معاہدوں کی […]
گرفتاری کا خوف ،روڈن انکلیو کا مالک ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد(احسان بخاری )روڈن انکلیو کے مالک کو گرفتاری کا خوف ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گئے عدالت نے بیس ہزار کے مچلکوں پر درخواست ضمانت منظور کر لی یاد رہے کہ روڈن انکلیو کے خلاف راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے لے اؤٹ پلان کی منظوری کے بغیر اس کی تشہیر اور شہریوں کو کروڑوں روپے […]
پاکستان میں سویلین کو حکومت ملتی ہے اقتدار نہیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ماہر قانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی ملنا ریاست کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔ ایسی تنظیموں کو کھلی چھوٹ کیو دی گئی تھی کہ نوبت یہاں تک آگئی۔ بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ عدلیہ کی وقارکی بحالی […]
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ، شوکت خانم ہسپتال منتقل

لاہور ( اے بی این نیوز )ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ، شوکت خانم ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی راہنما سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہو گئی ۔ طبعیت ناسازی کی وجہ سے ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یاسمین راشدکوسخت سیکیورٹی میں سروسزاسپتال لایاگیا، جہاں […]
خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز ، پانچ دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) 28-29 جولائی 24 کو سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کل پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا گیا اور فتنہ الخوارج کے قاری قاری سمیت تین دہشت گردوں کو کامیابی سے بے اثر […]
دیکھنا یہ ہے نگران حکومت کیوں شہبازحکومت کے پیچھے پڑ گئی ہے، فواد چودھری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ40دن میں نظر آنا شروع ہوجائے گا وزیر جارہے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے نگران حکومت کیوں شہبازحکومت کے پیچھے پڑ گئی ہے۔ گوہر اعجاز نے جو بات شروع کی اب پورا ملک اس پر بات کررہاہے۔ مخصوص نشستیں مل گئیں تو کہا گیا فاروڈ بلاک […]
عمران خان کی رہائی کی تحریک اگر مجھے دی جاتی ہے تو حکومت کا بینڈ بجا دوں گا،شیر افضل مروت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کی اگر عمران خان کی رہائی کی تحریک اگر مجھے دی جاتی ہے تو موجودہ حکومت کا بینڈ بجا دوں گا۔ نہ ہی این او سی مانگوں گا اور نہ ہی 144 کا کوئی غم ہے! مزید پڑھیں […]