اہم خبریں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مقررہ مدت کےاندرمخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرانالازم ہو گی۔ مقررہ مدت میں فہرست نہ دینےوالی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں ہوگی۔ کامیاب آزادامیدوارکی سیاسی جماعت میں شمولیت کی رضامندی ناقابل تنسیخ ہوگی۔ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونےکیلئےایک ہی باربیان حلفی دیاجاسکےگا۔ […]

نان مسلم نہ قرآن مجید کی پرنٹنگ کر سکتے ہیں نہ پبلشنگ کرسکتے ہیں،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺاتنا ہی میرے ایمان کا حصہ ہے جتنا آپ کے ایمان کا حصہ ہے۔ نان مسلم نہ قرآن مجید کی پرنٹنگ کر سکتے ہیں نہ پبلشنگ کرسکتے ہیں۔ آئین کو دوبارہ تحریر کیا گیا ہے۔ یہ ایوان بھی اپنی ذمہ داری […]

آقا ﷺکی حرمت کیلئےہرشخص مرمٹنےکوتیار ہے،ریاست کےہوتےہوئےکسی شخص کےقتل کافتویٰ نہیں دیاجاسکتا، وزیرقانون

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ آقا ﷺکی حرمت کیلئےہرشخص مرمٹنےکوتیار ہے۔ 295سی حضورپاک ﷺکی ذات کےحوالے سےہے۔ ختم نبوت ﷺپر ہمارا کامل ایمان ہے۔ آئین شقوں میں لکھی گئی چیزوں کوتبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت کوآئین کی تشریح کااختیارہے۔ ریاست کےہوتےہوئےکسی شخص کےقتل کافتویٰ نہیں دیاجاسکتا۔ ہماراملک […]

اقتدار کی خاطر آئین توڑنے والا فاشسٹ ہوتا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل ۔ انہوں نے کہا کہ “معافی نہیں مانگوں گا” خود ساختہ انقلابی منتیں ترلے پہ اتر آیا ہے ۔ خود ساختہ انقلابی ، فوج سے کس بات کے مزاکرات چاہتا […]

واٹس ایپ پر بچوں کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے پر سابق بی بی سی میزبان مشکل میں پڑ گیا

لندن: واٹس ایپ پر بچوں کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سابق برطانوی ٹی وی میزبان پر باقاعدہ چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات عائد کر دیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہیو ایڈورڈز پر باقاعدہ طور پر چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات عائد کر دیے ہیں، جو سنگین نوعیت کے […]

ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کو2 روز میں بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کو2 روز میں بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا تعطیلات کی وجہ سے […]

عمران خان کو 9مئی کا حساب بھی دینا ہوگا اور سزا بھی بھگتنی پڑے گی،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ مریم نواز پر فاشسٹ ہونے کا الزام لگاتے آپ کو شرم آنی چاہیے۔ مریم نواز کو والد کے سامنے آپ نے گرفتار کروایا تھا۔ سیاسی مخالفین پر آرٹیکل6 کے مقدمات بنانے کی فرمائشیں کرنیوالا […]

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

راولپنڈی( اے بی این نیوز    ) عمران خان نے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔ ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی ۔ گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے۔ فوج پر تنقید اس وجہ سے کی تھی کیونکہ تنقید جمہوریت کا حسن […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام

لاہور ( اے بی این نیوز    ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ منی ہسپتال کا افتتاح کردیا۔ افتتاح کے موقع پر جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس انوارالحق پنوں بھی موجود تھے ۔ جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس انوار حسین […]

صارفین کے مسائل حل،نیپرا کل موبائل ایپ لانچ کرے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کل ’’نیپرا آسان اپروچ‘‘ کے نام سے ایک موبائل ایپلیکیشن (ایپ) لانچ کرنے جا رہی ہے۔ یہ ایپ صارفین کو کم سے کم ممکنہ وقت میں بجلی کے مسائل جیسے کہ بجلی کی بندش اور اتار چڑھاؤ، بجلی میں لگنے والی آگ، لائن فالٹس اور […]