قیمتوں میں اضافہ، چینی کی برآمد معطل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قیمتوں میں اضافہ، چینی کی برآمد معطل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا۔ چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں مقررہ بینچ مارک سے2روپے56 پیسے بڑھ گئی، حکومتی کابینہ کمیٹی نےچینی کی برآمد معطل کرنے کا عندیہ دے دیا،ذرئع کے مطابق کابینہ کمیٹی مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ اورشوگر ایڈوائزری بورڈ […]
حملہ بزدلانہ کارروائی ہے، بدلہ لیں گے، حماس کا اعلان

غزہ (اے بی این نیوز )حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔ بدلہ لیں گے، حماس کا اعلان ۔ حماس تر جمان کا کہنا ہے اسماعیل ہانیہ کی شہادت سے دشمن مذموم عزائم حاصل نہیں کرسکے گا۔ حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔ بیت المقدس کی آزادی کے لئے جنگ لڑرہے ہیں۔ کوئی بھی قیمت ادا کرنے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی کو بلڈنگ میں آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کی ہدایت کردی۔ سی ڈی اے کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا پی […]
امیر جماعت اسلامی نےملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا عندیہ دیدیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ تاریخی جدوجہد اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ یہ دھرنا قوم کو امید سے ہمکنار کرے گا۔ یہ دھرنا پوری قوم کو ایک یقین سے ہمکنار کرے گا۔ 5دن اس دھرنے کے مکمل ہوچکے ہیں، وہ دھرنے سے خطاب کر رہے […]
جمہوریت اخلاقیات پرچلتی ہے، اس جعلی پارلیمنٹ کواپنےمفادات عزیزہیں، انتظارحسین پنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کے فوکل پرسن انتظارحسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کےفیصلےمیں مخصوص نشستوں کےحوالےسےڈائریکشن واضح ہے۔ جمہوریت اخلاقیات پرچلتی ہے، اس جعلی پارلیمنٹ کواپنےمفادات عزیزہیں۔ یہ فارم47پرمنتخب ہوئےان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ مخصوص نشستوں کےحوالےسےسپریم کورٹ نےکنفیوژن بارے وضاحت کردی۔ ہم دعویٰ کرتےہیں پی ٹی […]
پنجاب کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،جانئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا کہاساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی۔ ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہوگی۔ ای ٹرانسفر پالیسی میں ہارڈ شپ، جنرل ٹرانسفر سمیت دیگر اہم […]
8فروری کوالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی، سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد( اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ 8فروری کوالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی۔ پی ٹی آئی کوالیکشن میں دیوارسےلگایاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عالمی میڈیانےبھی الیکشن کےاوپرسوالات اٹھائے۔ رہنما(ن)لیگ آمنہ حسن شیخ نے کہا […]
آر ڈی اے کی کارروائی، یا اقربا پروری ،کمرشل اسٹیٹس فیس کی عدم ادائیگی پرنجی تعلیمی ادارے سیل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے سیٹلائٹ ٹاؤن، اصغر مال سکیم اور دیگر مختلف علاقوں میں قائم نجی تعلیمی اداروں کو کمرشل اسٹیٹس فیس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا۔ سکول اور کالجز مالکان کو ڈیپارٹمنٹ کے عملہ کی طرف سے سخت کاروائی کی دھمکیاں قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ […]
مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کے دھرنا مظاہرین کےکو کہا ہے کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں انتظار کروں گا۔ مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں۔ عوام کو مشکلات میں مبتلا کرکے انتقام مت لیں۔ گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دیں، گورنر […]
عمران خان آپ کے جرائم کی فہرست بہت طویل ہے جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، عطا تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان دوبارہ یو ٹرن لے رہے ہیں۔ عمران خان آج مذاکرات کے لئے منتیں ترلے کر رہے ہیں۔ نیوٹرل ہونا شاید بانی پی ٹی آئی کو قبول نہیں۔ یہ کہتے تھے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔ آپ 9 مئی کے […]