اہم خبریں

یہ تو اللہ تعالیٰ کو ہی پتہ ہے عمران خان کس سے بات کریں گے اور کس سے نہیں،محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خالد محمود صدیقی نے چند روز قبل آئی پی پیز کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ان سے آج پھر بات ہوئی ہے۔ میں نے وزیر اعظم کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پہلے وزیر توانائی […]

قوم کے لیڈر کو ڈیتھ سیل میں رکھاہوا ہے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنما تحریک انصاف شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں۔ 3ایم این ایز کو پنجاب حکومت نے اٹھا لیا۔ سپیکر کی اجازت کے بغیر رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔ 2سال سے وکلا ہو یا ڈاکٹر […]

ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی ، کاروباری لین دین اور بینکنگ بھی متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں خلل درپیش۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ٹی اے حکام نے بتا یا کہ صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں،خلل دور کرنے پر کام جاری ، انٹرنیٹ […]

حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔ اوگرا نے ایل این جی کی قمیتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کر دیا ۔ سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 1.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی، نوٹیفکیشن کے مطابق […]

اللہ کا شیرسرخرو ہوا، اسرائیل کواس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اللہ کا شیرسرخرو ہوا۔ اسرائیل کواس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا احتجا جی دھر نے سے خطا ب ۔ اسماعیل ہانیہ کا قیام۔ ہجرت اور شہادت اللہ کے لیے تھی۔ دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کیا۔پہلے اپنے […]

وفاقی حکومت کا کسانوں سے گندم کی خریداری کے امور پاسکو سے لے کر نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت کا کسانوں سے گندم کی خریداری کے امور پاسکو سے لے کر نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ۔ وفاقی وزارت خوراک کے مطابق حکومت کا پاسکو کے آپریشنز مکمل طور پر آؤٹ سورس کرنے پر غور۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب […]

شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہو گی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسماعیل ہا نیہ عظیم لیڈر تھے۔ شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان اسماعیل ہا نیہ کی شہادت پر اظہار افسو س کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسماعیل ہا نیہ اور انکے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انکی خدمات کے […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، مزید 2روپے10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو نے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بجلی صارفین کو پھر ہا ئی وو لٹیج جھٹکا دینے کی تیا ر۔ بجلی مزید 2روپے10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو نے کا امکان۔ پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھا رٹی کچھ دیر بعد سما عت کر ے گی ۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول […]

عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز     )تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی گرفتاری کا معاملہ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ۔ عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عالیہ حمزہ کی کچھ دیر بعد رہائی کا امکان ہے۔ مزید […]

اسما عیل ہا نیہ کی موت ناقابل قبول سیاسی قتل ہے ، مختلف مما لک کا رد عمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسما عیل ہا نیہ کی موت ناقابل قبول سیاسی قتل ہے ۔ مشرق وسطیٰ کی صور تحا ل مزید بگڑ ے گئی۔ مختلف مما لک کا رد عمل۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا اس حملے سے خطے میں کشیدگی بڑ ھے گی ۔ تر کیہ کی وزارت خا […]