آئی پی پیز کا معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی کاواضح اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آئی پی پیز کا معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی کاواضح اعلان۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جماعت اسلامی کے مطالبات حقیقت پر مبنی ہیں۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے پاس ہماری کسی بات کا جواب نہیں۔ ہم سے بجلی قیمت […]
راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش،رین ایمرجنسی نافذ،مری میں لینڈ سلائیڈنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ۔ نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح6 فٹ جبکہ گوالمنڈی پر 5 فٹ تک بلند۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لڑکی برساتی نالے میں ڈوب گئی۔ ملکہ کوہسار مری اور گردونواح میں موسلا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ۔ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی مٹی کا تیل 6 روپے […]
خدا کا خوف کریں ملک پر رحم کریں اور آئین کو چلنے دیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ کون سی پارلیمنٹ فارم47کی پارلیمنٹ ،یہ گھس بیٹھیےہیں۔ یہ اپنے لیے گڑھے کھود رہے ہیں قوم ایک ایک چیز کا حساب لے گی۔ اگر حکومت کو اتنا شوق ہے تو الیکشن ایکٹ بل خود کیوں نہیں لے کر آئی۔ […]
اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ کا اعلان

راولپنڈی( اے بی این نیوز )اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر جماعت اسلامی نے غزہ مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت سے اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہوگا۔ ایک اسماعیل ہانیہ کے بدلے لاکھوں اسماعیل ہانیہ پیدا ہوں گے۔ اسماعیل ہانیہ نے جو عزت کمائی اس […]
گھوٹکی ، پولیس چوکی پر ڈاکو ئوں کا حملہ،تین اہلکار شہید ، نعشیں تحصیل ہسپتال منتقل

گھوٹکی ( اے بی این نیوز ) رونتی تھانہ کے قریب گوٹھ میانی میں پولیس چوکی پر ڈاکوئوں نے حملہ کر دیا جس سے تین اہلکارشہید ہو گئے۔ شہید اہلکاروں میں عبد السمیع سموں، عبدالحنان، شفیق احمد گل شامل ہیں ۔ شہید پولیس اہلکاروں کی نعشیں تحصیل ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ بلاول بھٹونے رحیم یار خان اور گھوٹکی […]
ملک کی بہتری کیلئے سب کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹناہوگا،ندیم افضل چن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کے را ہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ایران کے اندر کسی مہمان پرحملہ کرنا کوئی معمولی بات نہیں۔ تمام فورم کو اس معاملے پر بیٹھنا پڑے گا۔ پوری دنیا میں مسلمان بچے مررہے ہیں اور ہمیں اپنی معیشت کی پڑی ہے۔ خرچے کم کرنے […]
اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ کھل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ کھل گیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے آفس کو سیل کرنے کو کالعدم قرار دیا تھا۔ تحریک انصاف کے سنٹرل سیکرٹریٹ کو22جولائی کو سیل کیاگیاتھا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب […]
یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جانئے کتنی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی،پاکستان میں ریلیف کا امکان ۔ یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کی نوید کے امکانات ہیں۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے 50 […]
عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے کیلئے سی ڈی اے عملہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کا معاملہ۔ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے کیلئے سی ڈی اے عملہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو پی ٹی آئی مرکزی دفتر ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ مزید پڑھیں :ملک کے […]