اہم خبریں

پاکستان ریلوے نے مسافرٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان ریلوے نے مسافرٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی۔ حکام کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی۔ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100سے 150روپے تک کمی کی گئی۔ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50روپے تک کمی کی گئی۔ کمی کا اطلاق 3اگست سے […]

بحریہ ٹاؤن فیز 6 میں 20 سالہ حمیرا نامی خاتون طوفانی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بحریہ ٹاؤن میں دفتر جاتے ہوئے لڑکی ڈوب گئی۔ بحریہ ٹاؤن فیز 6 میں 20 سالہ حمیرا نامی خاتون طوفانی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے اسکوٹر پر کام پر جا رہی تھی۔ غوری ٹاؤن کی رہائشی حمیرا سکوٹر […]

مون سون کی بارشوں نے ناران کاغان میں تباہی مچا کر رکھ دی

مانسہرہ ( اے بی این نیوز   )مون سون کی بارشوں نے ناران کاغان میں تباہی مچا کر رکھ دی ۔ مانسہرہ:بارشوں کا سلسلہ جاری ،ناران کاغان کی سڑکیں ملیا میٹ ہو گئیں ۔ مہانڈری منور نالہ میں پانی میں اضافہ، درجنوں دکانیں برساتی ریلے کی نظر ہو گئیں ۔ مہانڈری شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث مقامی […]

صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس، 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینئر صحافی شہید ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی جسٹس اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ کینیا کے […]

ویزہ سنٹر بی ایل ایس کےذمہ داران کی ایجنٹوں سے کمیشن وصولی اور انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (رضوان عباسی ) بی ایل ایس سپین ویزہ سینٹر کا بے رحمانہ کھیل جاری ، پاکستانیوں کے لئے سپین ویزہ کا حصول مشکل ہو گی. سپین جانے والے ہزاروں پاکستانی شہر اقتدار میں کھلے آسمان تلے کئی دن اور راتیں گزار نے پر مجبور اور در بدر کی ٹھوکریں کھانے لگے، ویزہ سینٹر […]

چین کے شہریوں کیلئے 14اگست کے بعد ویزامفت ہوگا، شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں۔ چین اور پاکستان کی دوستی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ پاکستان میں آپ کا خیر مقدم کرکے خوشی ہورہی ہے۔ پرامید ہیں چین کے اعلیٰ سطح وفد کا دورہ پاکستان سود مند ثابت ہوگا۔ […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 3دن میں 24افراد ہلاک ہوئے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوام کی تکالیف میں کمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ لاہورمیں بارش کا 44سال کا ریکارڈ ٹوٹا۔ اس وقت تک 337ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پانی کو جلد ازجلد باہر نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تیز بارشوں کی پہلے سے پیشگوئی […]

مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ناحق قید کرکے رکھا ہوا ہے۔ ملک کو آئین اور قانون کے مطابق چلانا ہمارا مقصد ہے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے اور مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول […]

چاہتے ہیں آئین اور قانون کے مطابق فیصلے ہوں،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ اسماعیل ہانیہ سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا۔ عالمی دنیا اسرائیلی مظالم پر خاموش کیوں ہے ؟ ایران کی سرزمین پر اسماعیل ہانیہ کو شہیدکیا جاتا ہے۔ […]

سال 2024 میں ٹیلی کام، میڈیا اور تعمیراتی کمپنیاں سب سے زیادہ سائبر حملوں کا نشانہ بنی ہیں، کیسپرسکی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) دنیا کی معروف سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق 2024 کی پہلی ششماہی میں ٹیلی کام، ماس میڈیا، اور کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ کمپنیاں سب سے زیادہ سائبر حملوں کا نشانہ بنی ہیں ممکنہ طور پر حساس ڈیٹا میں حملہ آوروں کی […]