اہم خبریں

چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف احمد خان کی طرف سے دائرریفرنس میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت لف کئے گئے ہیں۔ موقف اپنایاکہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے حوالے سے جانبداری کا […]

وزیراعظم سے درخواست کرتے ہیں قومی ڈائیلاگ کا آغاز کریں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا وزیراعظم شہباز شریف سے سیاسی جماعت کے ساتھ مذاکرات کی اپیل کردی۔۔۔قومی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال میں کہا کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنا گھر درست کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کرتا ہوں […]

صرف قراردادوں سے فلسطین کبھی آزاد نہیں ہوگا، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) صرف قراردادوں سے فلسطین کبھی آزاد نہیں ہوگا۔ مسلم دنیا کو اکٹھا ہوناہوگا۔ بیرسٹرگوہرکاقومی اسمبلی میں اظہار خیال۔ انہوں نے کہا موجودہ حکومت کی ناکامی ہے کہ او آئی سی کا ایک بھی اجلاس نہیں بلاسکی۔ جب آپ اپنوں کو ہی نا جوڑ سکیں تو اسرائیل کے خلاف کیا […]

قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اور اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اور اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ۔ وزیر خزا نہ اسحا ق ڈار نے قراداد پیش کی ۔ قراداد میں غزہ میں فور ی جنگ بندی کا مطا لبہ ۔ قرارداد میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اسرائیلی مظالم […]

متروکہ وقف املاک پاکستان سکینڈل،نوکری دلانے کا جھانسہ،لاکھوں بٹورنے والے کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد (  زبیر قصوری    )متروکہ وقف املاک پاکستان کے افسر کے 50 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام پر ایف ائی اے اسلام اباد میں کاروائی شروع کر دی۔ ایف آئی اے میں متروکہ وقف املاک بورڈ (ای ٹی پی بی) کے ایک اہلکار عمران عارف جنجوعہ کے خلاف ایک شہری کو سرکاری ملازمت کے […]

ملک کے حالات بہتر کرنے ہیں تو تمام اداروں کو آئینی حدود وقیود میں رہ کر کام کرنا ہو گا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کبھی مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں رہی۔ میرا اور جنرل باجوہ کا تعلق 1972 سے ہے۔ ہم نے دونوں حکومتیں کسی کے کہنے پر نہیں لی تھیں۔ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ہمارا اپنا ہے۔ جو بھی […]

جاگیرداروں اورلٹیروں سے عوام کو نجات دلائیں گے،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پورے ملک سے لوگ تحریک میں شامل ہورہے ہیں،جماعت اسلامی نے عوام کو حق دلانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ پہلے ادارے تباہ کرتے ہیں پھر بیچنے کی بات کرتے ہیں۔ آئی پی پیز کے دھندے سے عوام کی جان چھڑوائیں […]

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،کل پاکستان بھر میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان شریک ہو ئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس میں شرکت پر شرکاکا شکریہ ادا کیا۔ شرکانے مشترکہ طور پر فلسطین میں جاری اسرائیلی ظلم پر غم و غصے […]

3دفعہ کا وزیراعظم اپنے گھر کی سیٹ بھی جیت نہ سکا،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ کون ہے جو ملک میں احتساب نہیں ہونے دے رہا۔ ڈیل کرنے والے لیڈر تصور نہیں کیے جاتے۔ مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مشرف دور میں وعدہ خلافی کی۔ وہ اے بی این […]

5 اگست پی ٹی آئی کا جلسہ،عمران خان کا اڈیالہ جیل سے عوام کیلئے بڑا پیغام آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر راہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو۔ آج بانی پی ٹی آئی سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے،عمرایوب خان اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے […]