امت مسلمہ اور عالم اسلام کے پاس اتحاد کے سوا کوئی چارہ نہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سماعیل ہانیہ کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا،ہدف حماس کی قیادت ہی تھی۔ ایرانی صدر کی حلف برداری میں سب سے مقبول شخص اسماعیل ہانیہ تھے۔ آزادی کی تحریکوں میں قیادت اور کارکن بھی شہید ہوتے ہیں۔ امت […]
ملک بھر میں صنفی تشدد کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ،قانون و انصاف کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر میں صنفی تشدد کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ۔ قانون و انصاف کمیشن کی صنفی تشدد سے متعلق رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ قانون و انصاف کمیشن کی رپورٹ کے مطابق صنفی تشدد کے عدالتوں میں زیر التوامقدمات میں بھی اضافہ ہونے […]
اسلام میں تمام انسانوں کو برابر اور عزت کا حقدار سمجھا گیا ہے، جسٹس شاہد بلال حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جسٹس شاہد بلال حسن نے کہا ہے کہ حقوق العباد کو یقینی بنانے، تحفظ اور برقرار رکھنے کے ذمہ دار ہیں۔ وکلا ہر وہ کام کریں جو انسانیت کیلئے بہتر ہو۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اللہ ہر چیز […]
وزیراعظم نےپولیس گروپ کے افسران کی ایف سی میں ایک سال تعیناتی لازم قرار دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم نےپولیس گروپ کے افسران کی ایف سی میں ایک سال تعیناتی لازم قرار دے دی۔ پولیس گروپ کےافسران کی فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعیناتی کی مدت 6 ماہ سے بڑھاکر ایک سال ہوگی۔ وزیراعظم نے پولیس گروپ کے افسران کی ایف سی میں تعیناتی کی سمری کی منظوری دے […]
5اگست کوعمران خان کی کال پر پہلا جلسہ، تاریخی بنائیں گے ،علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ارکان اسمبلی اورپارٹی قائدین سے ملاقات۔ ملاقاتوں میں 5 اگست کے صوابی جلسے کو کامیاب بنانے سے متعلق معاملات پر مشاورت کی گئی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 5اگست کا جلسہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر پہلا جلسہ ہے۔ جلسے کو […]
مرغی ،انڈے، دال چنا،لہسن،آلو، پیاز، دہی، دال مسور، دال ماش، تازہ دودھ مزید مہنگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ۔ جاری اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ 7اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 20 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے […]
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی ( ف ) کے مابین بڑا بریک تھرو سامنے آ گیا، حکومت کی پریشانی بڑھ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے ہو گئی۔ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس 6اگست کو ہوگا،ذرائع کے مطابق […]
لاہور میں پی ٹی آئی کے راہنما کو قتل کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) ویلنشیا ٹائون میں فائرنگ،اقرا ہسپتال کے مالک قتل کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول شاہد صدیق تحریک انصاف کے رہنما تھے۔ ڈاکٹر شاہد صدیق کونماز جمعہ کی ا دائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا۔ نامعلوم ٹارگٹ کلر نے 4 گولیاں مار کر قتل […]
پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد( اےبی این نیوز )بجلی کے مسئلے پر سیاست عوام کی توہین کے مترادف ہے۔ سستی بجلی کی فراہمی کسی ایک جماعت کا نہیں۔ پوری قوم کا مطالبہ ہے۔ کسی معاہدے کو طعنے کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے ۔ وزیراعظم کا کا بینہ اجلا س سے خطا ب ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج […]
حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ کی جانب سے لاپتہ افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا گیا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وفاقی […]