اہم خبریں

9ئی واقعات پر معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں لیکن پہلے غلطی ثابت کی جائے، علی امین گنڈا پور

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نظریے کے تحت بنائی گئی ہے،حقیقی آزادی ،قانون کی بالادستی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ،آئین کو توڑا گیا۔ آئین کو بار بار توڑنے پر بات ضرور ہونی چاہیے۔ […]

لاہور غیر محفوظ ہو گیا، سر عام جرمن سیاح پر تشدد،ڈاکو ئوں نے لوٹ بھی لیا

لاہور (اے بی این نیوز       )لاہور میں جرمن شہری اسٹریٹ کرائم کا شکار ہو گیا۔ لاہور میں ایک جرمن شہری کو مسلح افراد نے حملہ کر کے لوٹ لیا۔ 27 سالہ سیاح برگ فلورائن کا کہنا ہے کہ وہ ایئرپورٹ کے اطراف میں کیمپنگ کررہا تھا کہ اچانک 2 مسلح افراد نے آکر اس پر تشدد […]

وفاقی دارالحکومت میں2 مختلف واقعات،4 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وفاقی دارالحکومت میں2 مختلف واقعات میں نہاتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بچے کھڑے پانی میں نہا رہے تھے دوران بجلی کی تار پانی میں آ گری۔ پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں۔ دوسرے واقعہ میں بحریہ انکلیو میں 2 […]

پیپلز پارٹی آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی، انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )پیپلز پارٹی آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی۔ 2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ ایس ڈی آر سے زائد قرض لیا گیا ۔ یہ رقم امریکی کرنسی میں 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد بنتی ہے۔ 2008 سے 2013 تک […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے،عمران خان سے اہم ملاقات

راولپنڈی(اے بی این نیوز       )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔ وزیر اعلی ٰکے پی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے ۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر داخل ہو گئے۔ ملاقات میں موجودہ صورتحال، آئندہ کی […]

حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک،جماعت اسلامی کاآج سے کراچی میں بھی دھرناشروع کرنے کااعلان

راولپنڈی (اے بی این نیوز  )حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک۔ جماعت اسلامی کاآج سے کراچی میں بھی دھرناشروع کرنے کااعلان۔ امیر جماعت اسلامی نے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہا بجلی کی قیمت کم ۔ ٹیکس ختم کئے جائیں۔ وزیراعظم کوہرصورت عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ فرار ممکن نہیں۔ مطالبات تسلیم نہ کئے تو دھرنوں […]

حافظ نعیم الرحمن کی اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں اور حماس کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) حافظ نعیم کی اسماعیل ھنیہ کے صاحبزادوں سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں اور حماس کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے دوحہ میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ھنیہ کی نماز […]

فیصلے ایسے دیئے جاتے ہیں جہاں درخواست گزار کو بغیر مانگے ریلیف دیا جاتا ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تاثر ملتا ہے کہ 63اے کے فیصلے میں آئین ری رائٹ کیا گیا۔ ووٹ کاسٹ اور کاؤنٹ ہوجائے گااور آپ نااہل ہوجائیں گے۔ فیصلے ایسے دیئے جاتے ہیں جہاں درخواستگزار کو بغیر مانگے ریلیف دیا جاتا ہے۔ فلورکراسنگ نہیں ہوسکتی،۔ […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے پانچ سال مکمل ، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں کو بریفنگ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے پانچ سال مکمل ۔ پانچویں ’’یوم استحقاق‘‘ کے سلسلے میں سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پاکستان مین تعینات سفیروں کو بریفنگ دی ۔ اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و […]

پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان اور ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا،ویڈیو بھی دیکھیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹسے گرفتار ہونے والے کارکنان اور ورکرز اڈیالہ جیل سے رہاکارکنان رہا ہو کر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، پاکستان کے مقبول رہنماؤں میں سے ایک اور سابق وزیر اعظم عمران خان بہت سے مقدمات میں برسوں کی قید کی سزا پانے کے […]