اہم خبریں

شیرافضل مروت کی پارٹی کے ساتھ قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہو نے کی پیشکش

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سے شیر افضل مروت نے رابطہ کر لیا۔ رابطے کے دوران شیر افضل مروت نے پارٹی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ اٹھایا۔ شیرافضل نےپارٹی رکنیت کے ساتھ قومی اسمبلی کی رکنیت سے خود استعفٰی دینے کی پیشکش کردی ۔ بیرسٹر گوہر نے […]

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی ، ندی نالوں میں نہانے والوں کو روکنے کا کوئی نظام نہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث ندی نالوں میں نہانے والوں کو روکنے کے حوالے سے کوئی ٹیمیں تشکیل نہ دی جاسکیں ۔ راول ڈیم سپیل وے کے قریب پارک روڈ پر نوجوان نہاتے نظر […]

پنجاب سے رواں برس پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

چکوال(اے بی این نیوز       ) پنجاب سے رواں برس پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ ذرائع پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو کیس چکوال سےرپورٹ ہوا۔ 16جولائی کو بچے میں پولیو کی علامات سامنے آئیں۔ قومی ادارہ صحت نے پولیو کیس کی تصدیق کی۔ پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12ہو گئی۔ […]

عمران خان کی ڈیل نہیں ہو سکتی،بات چیت تو ممکن ہے،تلخیاں کم ہونی چاہئیں،فواد چودھری

اسلام آباد(اے بی این نیوز       ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈیل نہیں ہوسکتی۔ ڈیل ممکن نہیں تو بات چیت تو ممکن ہے ،تلخیاں کم ہونی چاہئیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے پہلے سیاسی جماعتوں سے بات ہونی چاہیے۔ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے یہاں تک آنے کو ڈیل ہی کہیں […]

شیر افضل مروت نے اب انتہا کردی عمران خان پر تنقید کررہے ہیں، انتظار پنجوتھہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز       ) انتظار پنجوتھہ نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کے ساتھ ہمارا اتحاد ہے ان کی اپنی پارٹی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا پی پی،ن لیگ ،ایم کیو ایم کے علاوہ سب سے بات کرینگے۔ محمود اچکزئی کو دیگر جماعتوں سے بات اور اکٹھا کرنے کا ٹاسک دیا […]

اسٹیج اداکارہ ندا چودھری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ،بھگدڑ مچ گئی

ملتان (اے بی این نیوز       ) تھیٹرز کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ سٹیج اداکارہ ندا چودھری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ۔ ہال میں فائرنگ کی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی۔ ایک نوجوان نے بڑی مشکل سے فائرنگ کرنے والے شخص سے پستول چھین لیا۔ فائرنگ کے بعد ہال اور گرین روم میں بھگدڑ مچ […]

ایران کا بدلہ شدید ہوگا،ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (اے بی این نیوز       ) ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو وارننگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ایران کا بدلہ شدید ہوگا۔ مناسب وقت ،جگہ اور طریقے سے بدلہ لیں گے۔ اسماعیل ہانیہ کو کم فاصلے سے مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اسماعیل ہانیہ کو شارٹ رینج پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا […]

مخصوص نشستوں کے حوالے سےاختلافی فیصلہ جاری کر د یا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )مخصوص نشستوں کے حوالے سے 2 ججوں نے اختلافی فیصلہ دیتے ہوئے اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے ۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیااور دونوں ججز […]

جعلی نوٹیفکیشن مسترد کرتا ہوں،جلد عمران خان سے ملاقات کر کے حقائق عوام کے سامنے لائوں گا،شیرافضل مروت

اسلا م آباد (اے بی این نیوز       )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ کل کے پارٹی سے اخراج کے حکم نامے پر نہ تو بحث ہوئی اور نہ ہی کور کمیٹی کے نوٹس میں لایا گیا۔ اور نہ ہی یہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے علم میں تھا۔ متنازعہ حکم نامے کو اس قدر مشکوک اور […]

شیر افضل مروت معاملہ، عمران خان کو آگاہ کرنا میرا نہیں سیکرٹری جنرل کا کام ہوتا ہے،فردوس شمیم نقوی

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو نکالنے کا نوٹیفکیشن میں نے جاری کیا۔ شیر افضل مروت کو نکالنے کا فیصلہ کور کمیٹی کا متفقہ فیصلہ تھا۔ نوٹیفکیشن جاری کرنے سے پہلے عمر ایوب کو بتا دیا تھا۔ شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی کے پیغامات […]