اہم خبریں

پاکستان بھر میں سکولز کالجز اور یونیورسٹیز میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر پاکستان بھر میں سکولز کالجز اور یونیورسٹیز میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پورے ملک کے سکولز۔ کالجز اور یونیورسٹیز(بوائز و گرلز) کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کرائی جائیں […]

جب تک فورسزمضبوط نہیں ہوں گی امن قائم نہیں ہوسکتا،علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز      ) وزیر اعلیٰ کے پی،علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آج شہد ا کی وجہ سے خیبر پختونخوا قائم و دائم ہے۔ جب تک فورسزمضبوط نہیں ہوں گی امن قائم نہیں ہوسکتا۔ عوام دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں دے رہے ہیں۔ امن کے قائم ہونے تک کوئی خوشحال نہیں رہ […]

5اگست کو ہمارے لیڈر کو غیر قانونی حراست میں لیا گیا تھا، اسد قیصر

صوابی( اے بی این نیوز      )راہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 5اگست کو ہمارے لیڈر کو غیر قانونی خراست میں لیا گیا تھا۔ یہ حکومت نااہل اور مینڈیٹ چورہے۔ موجودی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا ہے۔ پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس حکومت پر عوام کا اعتماد نہیں۔ […]

چین سےپاکستانی قرضوں کو 5سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کو پاکستانی قرضوں کو 5سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے۔ امید ہے چینی حکومت ہماری درخواست پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے گی۔ مہنگائی اور بجلی کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں۔ آئی پی پیز کے حوالے سے […]

پاکستانی ایمبیسی نے بنگلہ دیش میں پاکستانی شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) بنگلہ دیش میں ایک بار پھر کشیدہ صورتحال، پاکستانی طلبا خوف کا شکار۔ پاکستانی ایمبیسی نے بنگلہ دیش میں پاکستانی شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔ ڈھاکہ سمیت مختلف شہروں میں مقیم پاکستانی طلبا میں تشویش بڑھ گئی۔ سفارتی عملہ نے امن و امان کی صورتحال خراب ہونے […]

امر یکی صدراسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑے، کھری کھری سنا دیں

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امر یکی صدرغزہ میں خون ریز کارروائیوں پراسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑے۔ دونوں کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں شدید تلخ کلا می ۔ مجھ سے جھوٹ مت بولو۔ میری بے قدری مت کرو ۔ بائیڈن کی نیتن یاہو کو ڈانٹ ۔ کہا بیروت اور تہران میں قتل کی وارداتوں نے ہلا […]

5اگست2019کے بھارتی اقدامات کےخلاف کل یوم استحصال منایاجائےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )امیرمقام نے کہا ہے کہ بھارت نے آرٹیکل370اور35اےکوختم کر کےمقبوضہ کشمیرکی حیثیت تبدیل کرنیکی کوشش کی۔ 5اگست2019کے بھارتی اقدامات کےخلاف کل یوم استحصال منایاجائےگا۔ پانچ اگست جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ بھارت نے مقبوضہ جموںوکشمیر پر غیرقانونی قبضہ کررکھا ہے۔ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون با رشوں کی تبا ہ کا ریا ں،12 افراد جاں بحق

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی تبا ہ کا ریا ں ۔ طوفانی با رش ۔ مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق۔ سات زخمی۔ ٹا نک میں گھر کے چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق۔ ۔ تین زخمی ۔ جا ں […]

مخصو ص نشستوں پر عدالتی فیصلہ آئین کے آرٹیکلز سے باہر جاکر لکھا گیا، عطا تارڑ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )مخصو ص نشستوں پر عدالتی فیصلہ آئین کے آرٹیکلز سے باہر جاکر لکھا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لاہور میں پریس کانفرنس کہا پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھائے تھے۔ کل جب یہ فیصلہ آیا تو کسی […]

حکومت کوئی ایک چیز بتا دے جو اس نے درست کردی ہو،محمد زبیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )سابق گورنر محمد زبیر نے کہا کہ احسن اقبال نے اپنے بیان میں خودشکست تسلیم کر لی ہے۔ احسن اقبال کہہ رہے کہ ماہرین لائیں مطلب ان کے پاس ماہرین نہیں ہیں۔ آپ جیتے ہوئے بھی نہیں تھے پھر بھی ہاتھ اٹھا کر کہا کہ اقتدار دیں۔ زبردستی اقتدار پر […]