اسرائیل پورےمشرق وسطیٰ کوتباہ کرنےپرتلاہواہے،شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کےدوران بے گناہ لوگوں کونشانہ بنایاگیا۔ اسرائیل نےجنگ کےدوران انسانی حقوق کی پامالی کی۔ اسرائیل مشرق وسطیٰ کوعدم استحکام کرناچاہتاہے۔ اسماعیل ہانیہ کوایران کےاندرنشانہ بنایاگیا۔ اسرائیل غزہ میں نہتےشہریوں کونشانہ بنارہا ہے۔ عالمی عدالت انصاف نےنیتن یاہوکےخلاف فیصلہ دےدیا۔ اسرائیل […]
نو مئی ، فوج کا موقف واضح ہے اس میں کوئی تبدیلی آ ئی نہ آئے گی،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی ار لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ نو مئی پر فوج کا موقف بہت واضح ہے اس میں کوئی تبدیلی آ ئی نہ آئے گی۔ ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف پہلی دفاعی لائن قانون ہے۔ قانون ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف اس طرح […]
وزیراعظم نےپاورسیکٹر اصلاحات پرعمل درآمدکےلئے ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم نےپاورسیکٹر اصلاحات پرعمل درآمدکےلئے ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دے دی۔ ۔ ٹاسک فورس کےچیئرمین وفاقی وزیر برائے پاوراویس لغاری ہوں گے۔ نومنتخب معاون خصوصی برائے پاورمحمد علی ٹاسک فورس کے مشترکہ چیئرمین ۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد ظفر اقبال نیشنل کوآرڈینیٹر ہوں گے۔ ٹاسک فورس ایک ماہ کے اندر […]
آج صوابی جلسے کا بنیادی مقصد قیدیوں کی رہائی ہے،اسدقیصر

صوابی (اے بی این نیوز )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسے کا بنیادی مقصد قیدیوں کی رہائی ہے۔ 5اگست کو ہمارے لیڈر کو غیرقانونی طریقے سے حراست میں لیا گیا۔ یہ حکومت نااہل اور مینڈیٹ چور ہے۔ اس حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا ہے۔ پورے ملک سے لوگ […]
عوام کی ایک،ایک پائی بچانےکیلئےدن رات محنت کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم کی زیرصدارت ٹریک اینڈٹریس سسٹم کےحوالےسےجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کوایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن کی رفتارتیزکرنےکی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے وزیرمملکت برائےخزانہ کوایف بی آر ٹرانسفارمیشن منصوبےکی نگرانی سونپ دی۔ ٹریک اینڈٹریس سسٹم کےحوالےسےتفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم کی ٹریک اینڈٹریس سسٹم سےمتعلق […]
کل صوابی میں پی ٹی آئی کا تاریخی جلسہ، عمران خان ایک حقیقت ہے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) راہنما پی ٹیا آئی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماراصوابی میں کل تاریخی جلسہ ہے جہاں سے واضح پیغام جائےگا۔ عمران خان ایک حقیقت اورپی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی کوتسلیم نہیں کریں گے توآئین وقانون کی پاسداری نہیں ہوگی۔ الیکشن ایکٹ میں […]
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 پھٹ گئی

ٹھٹھہ (اے بی این نیوز ) دہابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن ۔ کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 پھٹ گئی۔ پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو پانی فراہمی معطل ہوگئی ۔ شاہ لطیف ٹاؤن ،قائد آباد، لانڈھی، کورنگی سمیت کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی […]
7نکاتی ایجنڈا دے رکھا ہے پیچھے نہیں ہٹیں گے،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تصادم اورٹکراؤ کاراستہ اختیارنہیں کریں گے۔ پشاور،لاہور دھرنے کااعلان ایک سے2روزمیں کروں گا۔ یہ تحریک حق کی بالادستی کے لیےہے۔ 7نکاتی ایجنڈا دے رکھا ہے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ یہ تحریک حق کی بالادستی کی تحریک ہے۔ ہمارادھرنا10ویں روزمیں داخل […]
فوج کے ساتھ بہترین تعلقات قائم نہ رکھنا بیوقوفی ہوگی،عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے ساتھ بہترین تعلقات قائم نہ رکھنا بیوقوفی ہوگی۔ مینڈیٹ چور اتحادی حکومت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ۔ مذاکرات انہیں سے سود مند ہونگے جن کے پاس طاقت ہے۔ 8 فروری کو پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی۔ شہباز شریف […]
یوم شہدا پولیس، مسلح افواج کی جانب سے لازوال قربانیاں پیش کرنے والے پولیس کےجوانوں کو خراج تحسین پیش

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) یوم شہدا پولیس کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج پاکستان پولیس کے ان بہادر جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں لازوال قربانیاں دیں۔ ان کی غیر متزلزل لگن، بے لوث ہمت اور بے لوث قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا […]