علی امین گنڈا پور کا اگست کے آخر یا ستمبر کے آغاز میں اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان

صوابی ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈ ا پور نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی نہ لی تو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان ہمارے لیے جیل میں ہیں۔ وہ صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم خون کے آخری قطرے تک […]
نذیر ڈھوکی پارٹی کےمخلص کارکن تھے ، بھٹو خاندان کے ساتھ مرحوم کی وفا بے مثال تھی، آصفہ بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم نذیر ڈھوکی کے گھر جا کر ان کے اہلِ خانہ سے وفات پر تعزیت کی۔ نذیر ڈھوکی نے ساری زندگی پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت کی خدمت کی۔ نذیر ڈھوکی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی […]
حکومت جوکررہی ہےاس سےجوڈیشری کیساتھ اس کاٹکراؤبڑھےگا،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عوام نےسیاست کارخ تبدیل کردیا۔ بنگلہ دیش میں حسینہ واجدنےچیف جسٹس کوہتھکڑیاں لگا کربھجوادیاتھا۔ پاکستان کواس وقت10ارب ڈالرچاہئیں جو مل نہیں رہے۔ معیشت تباہ ہوگئی،صنعت چل نہیں ر ہی۔ حکومت تنخواہ دارکے اورتیل کےٹیکس پر چل رہی ہے۔ […]
لا اینڈ جسٹس کمیشن 22 جولائی کا نوٹیفیکیشن منظر عام پر آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) لا اینڈ جسٹس کمیشن 22 جولائی کا نوٹیفیکیشن منظر عام پر آگیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیرمین لا اینڈ جسٹس کمیشن تنازعات کے متبادل حل کیلئے کمیٹی اور ٹاسک فورس از سر نو تشکیل دے دی۔ نوٹیفیکیشن کے تحت جسٹس منصور علی شاہ ٹاسک فورس […]
ہم چڑھائی اور دھاوا نہیں ،چاہتے ہیں دوریاں ختم ہوں، بیر سٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے چیئر مین بیر سٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں دوریاں ختم ہوں۔ یہی طریقہ جاری رہا تو عوام مزاحمت کی طرف جائیں گے۔ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہاہے۔ وہ صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے […]
حکومت کو سمجھانے کی کوشش کی وہ عوام کے مسائل کو حل کرے، نئیر حسین بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال کو آئین کے تحت ہینڈل کیا جائے۔ ہمارے سیاسی تحفظات ہیں حکومت کو ایڈجسٹ کرنا چاہیے۔ مہنگائی بہت زیادہ ہےجسکی وجہ سے کسان بہت پریشان ہے۔ خدا کا شکر ہے معیشت تھوڑی سی بہتری کی طرف گامزن […]
سندھ،بلوچستان،خیبرپختونخوا،پنجاب میں آج رات گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سندھ،بلوچستان،خیبرپختونخوا،پنجاب میں آج رات گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ خطہ پوٹھوہار،کشمیر،گلگت بلتستان میں تیزہواؤں کےساتھ مزیدبارش کاامکان ہے۔ شمال مشرقی،جنوبی بلوچستان،جنوب مشرقی،بالائی سندھ،بالائی کے پی میں بارش متوقع ہے۔ شمال مشرقی،جنوبی پنجاب اورکشمیرمیں چندمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان۔ شدیدبارشوں سےمختلف پہاڑی علاقوں کےمقامی،برساتی ندی نالوں میں طغیاتی کاخطرہ ہے۔ شدیدبارشوں سےڈی […]
بنگلہ دیش میں 15 سالہ جبر کے دور اور بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوا، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےبنگلہ دیش کی صورتحال پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ بنگلہ دیش میں 15 سالہ دورجبر اور بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوا۔ حسینہ واجد نے بھارت کی مدد سے عوام اور ان کی آواز دبا کر حکومت کی ۔ حسینہ واجد نے اپنے ہم […]
قائداعظم نے کہا تھا پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرےگا،پلوشہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پلوشہ خان نے کہا ہے کہ قائداعظم نے کہا تھا اسرائیل کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرےگا۔ فلسطین کی نمائندہ تنظیم کو تسلیم کرانے میں بھٹو کا کردار تھا۔ تاریخ گواہ ہے بھٹو نے اسرائیل کو فلسطینیوں پر ظلم پر للکارا تھا۔ ذوالفقار بھٹو شہید نے فلسطینیوں کیلئے بھرپور آواز […]
راولپنڈی میں میٹرو اسٹیشنز بند، جانئے کون کون سے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں احتجاج کے دوران 3 میٹرو اسٹیشن بند کر دیے گئے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ چوک پر جماعت اسلامی (جے آئی) کے جاری احتجاج کے جواب میں میٹرو بس اتھارٹی نے تین اہم میٹرو اسٹیشنز مریڑ چوک، لیاقت باغ اور وارث خان کو گزشتہ نو دنوں سے بند کر رکھا […]