اہم خبریں

آبنائے ہرمزاپ ڈیٹ ، تین بحری جہازوں پر بڑا حملہ،جا نئے تفصیلات

تہران (اے بی این نیوز) آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب تین تجارتی بحری جہازوں پر حملوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے جب خطے میں پہلے ہی کشیدگی عروج پر ہے اور عالمی تجارت کے اہم سمندری راستوں پر […]

آبنائے ہر مز میں بڑی کارراوئی،وسیع پیمانے پر نقصان، تفصیلات سامنے آگئیں،جا نئے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بارودی سرنگیں بچھانے والی سولہ ایرانی کشتیوں کو تباہ کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی خطے میں بحری سلامتی کو یقینی بنانے اور […]

ملک سیاسی بحران سے گزر رہا ہے اس صورتحال سے نکلنے کے لیے واضح ایگزٹ اسٹریٹجی کی ضرورت ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قانون دان فیصل چودھری نے کہا ہے کہ حالیہ عدالتی فیصلے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی قانونی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کے ادارے پر عائد ایک لاکھ روپے جرمانہ دراصل پراسیکیوشن کے مؤقف پر سوالیہ نشان ہے اور […]

ایف بی آر کا بڑا فیصلہ،چھٹی ختم، دفاتر جمعہ کے روز بھی کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹیکس ہدف کے حصول کے لیے ایف بی آر جمعہ کو بند نہیں ہوگا۔ فیلڈ دفاتر جمعہ کے روز بھی کھلیں گے،ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر دفاتر جمعہ کو بھی ٹیکس جمع کرنے کے لیے متحرک رہیں گے۔ کیبنٹ ڈویژن کے فیصلوں کا […]

لاہور میں کھلے نالے موت کا پیغام،معصوم بچہ نالے میں  گر کر جا ں بحق،علاقے میں کہرام مچ گیا

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں گلی میں کھیلتے ہوئے دو سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق دو سالہ فہد گھر کے قریب گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی دوران وہ اچانک قریبی کھلے نالے میں گر گیا۔ اہلِ علاقہ نے فوری طور پر بچے […]

آبنائے ہر مز میں امریکی اور اسرائیلی جہاز ہمارا شکار ہیں، سمندری راستوں پر مکمل کنٹرول ہے،ایران

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران میزائل حملوں کی93ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مرحلے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں موجود امریکی، اسرائیلی اور ان کے اتحادی ممالک کے جہاز اہم ہدف ہیں۔ […]

امریکہ کی آبنائے ہرمز میں بڑی فوجی کارروائی کرنے کی دھمکی، امریکی بحریہ ہمارا ہدف ہے،پاسداران انقلاب

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹائی نہ گئیں تو امریکی افواج بڑی فوجی کارروائی کریں گی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایسی کارروائی ہوگی جس کے نتائج ایران نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں […]

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،سہیل آفریدی اہم کیس میں نامزد،جا نئے تفصیلات

پشاور (اے بی این نیوز) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس۔ وزیر علی خیبر پختونخوا سہیل افریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد ہو گئے۔ ریڈیو پاکستان وکیل شبیر حسین گیگیانی اور تفتیشی افسر انسداد دہشتگردی عدالت نمبر تین میں پیش ہو ئے۔ تفتیشی افسر نے چالان عدالت میں پیش کردیا […]

آزاد کشمیر کا اوورسیز انوسٹرز کی سرمایہ کاری لانے کا منصوبہ ناکام ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آزاد کشمیر کا اوورسیز انوسٹرز کی سرمایہ کاری لانے کا منصوبہ ناکام ہونے کا خدشہ ،آزاد کشمیر کی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھنے والا محکمہ صنعت و تجارت بے یارو مددگار گزشتہ 9ماہ سے ڈائریکٹر انڈسٹریز کی آسامی خالی محکمہ کے اہم امور ٹھپ ہوکر رہ […]

پٹرول مزید مہنگا ؟دنیاتیل200ڈالرفی بیرل خریدنےکیلئےتیارہوجائے،ایرانی فوج

تہران (اے بی این نیوز      ) ایرانی فوج کی جانب سے عالمی توانائی مارکیٹ کے حوالے سے سخت انتباہ سامنے آیا ہے۔ ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ دنیا کو تیل کی قیمت دو سو ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے امکان کے لیے تیار رہنا چاہیے کیونکہ خطے میں جاری کشیدگی اور غیر یقینی […]