ایران کے تابڑ توڑ حملے،امریکی بحریہ کی کمر ٹوٹ گئی، پسپا ہو نا شروع،700 کلو میٹر پیچھے بھاگ گئی

تہران (اے بی این نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی فوج کی جانب سے ایک اہم دعویٰ سامنے آیا ہے جس نے خطے کی سکیورٹی صورتحال پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایرانی فوجی کمانڈر جنرل فداوی کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ نے خلیج کے علاقے سے پیچھے ہٹنا شروع کر […]
ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کا چیف ہلاک،سوشل میڈیا پر خبریں ،تصاویر وائرل،جا نئے حقیقت

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) غیر ملکی میڈیا کی بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو ہلاک ہو گئے جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیع بھی شدید زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے۔ تاہم اب تک ان خبروں […]
ایران سے جنگ زیادہ دیر نہیں چل سکتی،ٹرمپ کا نیا اعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی کیونکہ ان کے بقول ایران میں اب نشانہ بنانے کے لیے تقریباً کچھ بھی باقی نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ چاہیں تو یہ جنگ جلد ختم ہو سکتی […]
امریکہ میں فٹبال ورلڈ کپ،ایران کا بہت بڑ اعلان،جا نئے کیا

تہران ( اے بی این نیوز ) ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم آئندہ سال امریکا میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔ایرانی وزیر کھیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں شرکت ممکن نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ آیت […]
ایم ٹیگ چوری ہو نے کے بعد کیا کیا جا ئے،اب ’’ چپ ‘‘ جوشہریوں کو مفت دی جا ئیگی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں شہریوں کی سہولت اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں پر نصب کیے جانے والے ایم ٹیگ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک نئی چپ تیار کی جا رہی […]
امریکہ کیلئے نئی پریشانی ،شمالی کوریا ایران کے حق میں میدان میں آگیا،بڑا بیان داغ دیا

پیانگ یانگ (اے بی این نیوز )ایشیا میں کشیدگی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک مشرقی ایشیائی ملک نے اپنے نئے جنگی بحری جہاز سے کروز میزائل کا تجربہ کامیابی سے مکمل کرنے کا اعلان کیا۔ تجربہ مغربی ساحل کے قریب سمندر میں کیا گیا جہاں جدید بحری جہاز سے فائر […]
آنے والے دنوں میں موسم کیسا رہے گا،کہاں کہاں بارش اور ژالہ باری ہو گی،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں داخل ہونے والے مغربی موسمی سلسلے کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران کئی شہروں میں بادل چھائے رہنے، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات […]
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ،قطر کا ایران اور امریکہ کیلئے اہم پیغام،جا نئے کیا

قطر (اے بی این نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران قطر نے ایران اور امریکہ سے فوری طور پر مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل کر دی ہے۔ قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور محمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے خطے میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی،بھارت کا انوکھا ریکارڈ

دبئی (اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مینز ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے بعد عالمی کرکٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کے شعبوں میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ تازہ رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں اور ان کے […]
امریکہ کا حملہ ناکام، مجتبیٰ خامنہ ا ی اور ایرانی صدر محفوظ،جا نئے اپ ڈیٹ

تہران (اے بی این نیوز ) مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے ۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے بیٹے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اب تسلی بخش ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ بیان کے مطابق حالیہ […]