وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ، سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کر ینگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف ہنگامی نوعیت کے مختصر مگر اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں شرکت کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ دورہ سعودی قیادت کی دعوت پر کیا جا رہا ہے اور اس دوران خطے کی بدلتی ہوئی […]
3500 میگا ہرٹز کی پوزیشنگ کیلئے بولی کا عمل مکمل ہوگیا،شزا فاطمہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں تین ہزار پانچ سو میگا ہرٹز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ حکومتی حکام کے مطابق اس عمل سے نہ صرف انٹرنیٹ انفراسٹرکچر مضبوط ہوگا بلکہ ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو بھی نئی رفتار ملے گی۔وفاقی […]
عمران خان کو فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کر نے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کی فوری طور پر نجی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ صورتحال میں براہ راست اسپتال منتقلی کا حکم نہیں دیا جا سکتا، تاہم قیدی […]
آبنائے ہرمز میں ایران کے حملے تیز،متعدد جہازوں کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب کا انتباہ جاری

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران جنگ کے آغاز کے بعد آبنائے ہرمز اور اس کے اطراف میں تجارتی اور تیل بردار جہازوں پر حملوں کے واقعات میں تیزی آ گئی ہے۔ عالمی تجارت کے لیے نہایت اہم اس گزرگاہ میں پیش آنے والے واقعات نے توانائی کی عالمی منڈی اور بحری سلامتی کے بارے […]
سونا اپ ڈیٹ،ہزاروں روپے سستا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ ایک بار پھر قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح […]
عمران خان فیصلوں سے مائنس،پی ٹی آئی نے بڑا اقدام اٹھا لیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے اندر اہم سیاسی مشاورت کے بعد ایک بڑی تجویز سامنے آئی ہے ۔ پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ اگر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا سلسلہ مزید طویل عرصے تک ممکن نہ […]
ایران کے نا قابل یقین حملے،امریکہ بوکھلا اٹھا، ًٰمیدان سے فرار،عالمی برادری سے جنگ رکوانے کا مطالبہ کر دیا

نیو یارک (اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کے نمائندے نے ایران پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مسلسل مختلف ممالک میں شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور اس کے حملوں سے خطے میں صورتحال مزید خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔امریکی نمائندے نے […]
ایران کے صدر کا اہم بیان،جنگ کے خاتمہ کا واحد راستہ بتا دیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطے میں جاری کشیدگی اور حالیہ جنگی صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور پاکستان کی قیادت سے ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت کی ہے جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور جنگ کے خاتمے کے امکانات […]
شیطانی مجسمہ کی اصل حقیقت سامنے آگئی،مجسمہ بنانے والے شخص کا سراغ لگا لیا گیا،جا نئے

کراچی (اے بی این نیوز )کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں شیطان کی شکل کے ایک مجسمے کی موجودگی کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی جس کے بعد علاقے میں شدید بحث اور تجسس پیدا ہوگیا۔ شہریوں کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ […]
اسرائیل کا انتہائی اقدام،اسلامی دنیا متحد ہو گئی، شدید ردعمل سامنے آگیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجدِ اقصیٰ کے دروازے بند کیے جانے کے بعد اسلامی دنیا میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور متعدد مسلم ممالک نے اس اقدام کو انتہائی افسوسناک اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ مختلف اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے […]