اہم خبریں

ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اہم تبدیلی،جا نئے تفصیل میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کی کفایت شعاری اور فیول بچت پالیسی کے تحت ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق اب عام پاسپورٹ دفاتر ہفتے میں چار دن کھلے رہیں گے اور شہریوں کو […]

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

ریاض ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا گورنر جدہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے باقاعدہ استقبال کیا۔ وزیراعظم اس دورے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر پہنچے ہیں اور ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات […]

پاکستان میں امریکی قونصل خانہ مستقل بند،جا نئے کس شہر میں بند کیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز   )پشاور میں امریکی قونصل خانہ مستقل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد اخراجات میں کمی اور وسائل کی بہتر تقسیم بتایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا کہ اس اقدام سے پاکستان میں امریکی قومی مفادات یا سفارتی سرگرمیوں […]

سابق وزیر اعلیٰ پر قاتلانہ حملہ،فائرنگ،جا نئے تفصیلات

جموں کشمیر ( اے بی این نیوز   )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر جموں میں قاتلانہ حملہ ہوا، تاہم وہ محفوظ رہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سابق وزیر اعلیٰ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے اور رائل پارک علاقے میں ایک مسلح شخص نے ان پر قریب سے فائرنگ کی۔ پولیس اور […]

اسرائیلی وزیر اعظم کے سکینڈل بے نقاب،ہوشربا انکشافات،جا نئے تفصیل

تل ابیب ( اے بی این نیوز   )اسرائیل کی وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیسز میں صدارتی معافی دینے کی سفارش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے اپنی قانونی رائے مکمل کرنے کے بعد اسے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو بھیج دیا ہے تاکہ وہ صدارتی دفتر میں باضابطہ […]

پٹرول سستا ہوگا،بڑا اعلان سامنے آگیا،جا نئے تفصیل

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تیل مارکیٹ کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں جلد ہی نمایاں طور پر کم ہونے والی ہیں اور یہ کمی اتنی بڑی ہو سکتی ہے جس کا ابھی کسی کو اندازہ بھی نہیں۔ ان کے مطابق حکومت ایسے […]

ایران امریکہ جنگ کیا رنگ لا ئے گی، جا نئے بابا وانگا کی پیشین گوئی میں چھپے راز

تہران (  اے بی این نیوز  )بابا وانگا، جو 1911ء میں پیدا ہوئیں اور جن کی پیشگوئیاں کئی تاریخی اور اہم عالمی واقعات سے قبل درست ثابت ہوئی ہیں، نے 2026ء کے آغاز میں ایک ’عظیم جنگ‘ کے رونما ہونے کی پیشگوئی کی تھی جو مشرق سے شروع ہوگی۔سوشل میڈیا پر صارفین یہ دیکھ کر حیران ہیں […]

شہدا کے خون کا بدلہ لیں گے،آبنائے ہرمز بند رہے گا،ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان

تہران (  اے بی این نیوز  )ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تازہ بیانمیں کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مشکل ترین حالات میں دنیا کو اپنی عظمت اور یکجہتی دکھا دی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کی خدمت اور رہنمائی کے لیے وہ قرآن کی روشنی سے رہنمائی حاصل کریں گے اور […]

کل عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز   )صوبہ سندھ میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر سرکاری سرگرمیاں بند رہیں گی۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق تعطیل کا مقصد اہم سرکاری و انتظامی امور کے باعث صوبے میں سرکاری سرگرمیوں کو عارضی طور پر […]

آبنائے ہرمز میں جنگ،امریکہ نے اپنی شکست تسلیم کر لی،تیاری نہ ہو نے کا واویلا

تہران ( اے بی این نیوز   ) امریکی بحریہ اس وقت آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہے۔ امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کی حفاظت کے لیے منصوبہ زیرِ تیاری ہے تاہم فی الحال بحریہ […]