پٹرول کی قیمت آسمان پر،چینی عوامی پہنچ سے دور،عوام زندہ درگور

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 15 ماہ میں 82 فیصد اضافہ ہوا۔ غریب آدمی پٹرول مہنگا ہونے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ شہباز حکومت نے سبسڈی ختم کر کے پٹرول 220 روپے تک پہنچا دیا۔ چینی 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی […]
سونا مزید سستا ہو گیا، جانئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی (اے بی این نیوز ) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ،فی تولہ سونا 900 روپے سستا۔ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 55 ہزار 100 روپے مقرر۔ 10 گرام سونا 771 روپے کمی سے 3 لاکھ 4 ہزار 441 روپے کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر سستا، […]
دو اہم سیاسی راہنمائوں کی ملاقات،جا نئے کیا نیا ہو نے والا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹر عرفان صدیقی اور محمد علی درانی کی اہم سیاسی ملاقات۔ موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد علی درانی نے کہا کہ ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ سیاست بند دروازے کھولنے کا فن ہے۔ سیاسی جماعتوں میں تعاون اور مکالمے کی فضا […]
طوفانی بارشیں،بجلی کا نظام درہم برہم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بارشوں اور سیلابی ریلوں سے آئیسکو ریجن میں بجلی کا نظام متاثر۔ روالپنڈی سٹی، چکوال اور جھلم سرکلز میں متعدد علاقوں کو بجلی کی بندش کا سامنا۔ 43 ایچ ٹی اور 7 ایل ٹی پول گرنے سے کئی فیڈرز مکمل طور پر بند۔ بشارت، تھرپال، مورٹ، نیو سنگوائی، آفیسر […]
مون سون فیکٹ شیٹ جاری،جانئے کتنا بھاری جانی نقصان ہوا، اربن فلڈنگ کا خدشہ،دفعہ 144 نافذ

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈیموں، دریاؤں، نہروں اور جھیلوں میں تیراکی پر مکمل پابندی عائد۔ بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی دفعہ 144 عائد۔ بلااجازت کشتی رانی پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ پابندیاں 30 اگست تک […]
کیسپرسکی ماہرین نے کیو آ ر کوڈز سے جڑے ممکنہ خطرات کے حوالے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آج کی ڈیجیٹل دنیا میں، کیو آر کوڈز ریسٹورنٹس کے مینو کارڈسے لے کر میوزیم کی نمائش تک، اور یہاں تک کہ یوٹیلیٹی بلز اور پارکنگ لاٹس تک تقریباً ہر چیز پر رکھے جاتے ہیں -۔ لوگ ان کا استعمال ویب سائٹس کھولنے، ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے، لائلٹی پروگرام […]
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد ، نویں جماعت کےنتائج،40 فیصد طلبہ ناکام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اور یہ نتائج نہ صرف طلبہ بلکہ والدین، اساتذہ اور تعلیمی حلقوں کے لیے بھی باعثِ حیرت بنے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر تقریباً 40فیصد طلبہ امتحانات […]
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان ۔۔؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان پر دفتر خارجہ اور امریکی سفارتخانہ لاعلم نکلا، دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان سے متعلق اس وقت تک کوئی اطلاع نہیں۔ جونہی صدر ٹرمپ کے دورے کی تاریخ طے ہوئی، عوام کو آگاہ کر دیا جائے […]
تمام خرابیوں کا حل قانون کی حکمرانی میں ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کا عالمی انصاف کے دن کے موقع پر پیغام۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم بین الاقوامی انصاف کا عالمی دن منا رہے ہیں۔ ہم انصاف، احتساب اور قانون کی حکمرانی کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ انصاف انسانیت کی مشترکہ خواہش ، […]
بارشیں ، سیلاب، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں ، سیوریج سسٹم تباہ ،زندگی مفلوج، لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ

نیو یارک ( اے بی این نیوز )امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیو یارک میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے شہر کی زندگی مفلوج کر دی۔ بروکلن کے علاقے میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گاڑیاں پانی میں گھری ہوئی ہیں، جبکہ لوگ محفوظ مقامات پر […]