جمشید دستی کے حلقہ میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کب ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 175 مظفر گڑھ میں ضمنی انتخاب کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق اس حلقے میں پولنگ 10 ستمبر 2025 کو منعقد ہو گی۔ یہ نشست جمشید دستی کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی، اور اب ایک مرتبہ […]
اسلام آباد پولیس میں کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد ( زمان مغل ) اسلام آباد پولیس میں کرپشن کا انکشاف — اے ایس آئی نے محرر کر پا کے خلاف ڈی آئی جی کو تحریری درخواست دے دی۔ ٔوفاقی دارالحکومت کی پولیس فورس میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور مالی بے ضابطگی کا نیا واقعہ سامنے آ گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے […]
بارشیں،سیلاب،ایمرجنسی صورتحال، 3 سے 5 دن کا راشن، پانی، ادویات رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے اضلاع لاہور، چکوال، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھا، گوجرانوالہ، فیصل آباد میں بارش کا امکان ہے۔ سیالکوٹ، نارووال، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، گجرات اور […]
پٹرول کی طرح اب چینی بھی ہر ماہ مہنگی کرنے کا فیصلہ،جانئے قیمت میں کتنا اضافہ ہو اکرے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چینی کی ایکس مل قیمت اگلے 3 ماہ میں 165 سے بڑھا کر 171 روپے فی کلو کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ چینی کی قیمت میں ہر ماہ 2 روپے فی کلو اضافے کا فیصلہ، حکومتی معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدہ کے تحت 15 جولائی سے چینی کی […]
پنجاب میں بارشوں کا مؤثر مقابلہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر بار این ڈی ایم اے آکر حوصلہ افزا پیشرفت دیکھتا ہوں۔ این ڈی ایم اے کا ماحول، جدید ٹیکنالوجی اور ٹیم قابلِ ستائش ہے۔ چکوال، لاہور، اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔ این ڈی ایم […]
فلیش فلڈ ، تمام چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز)راولپنڈی میں فلیش فلڈ کے بعد ریسکیو آپریشن تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ 400 سے زائد ریسکیو اہلکار اور 17 کشتیاں آپریشن میں مصروف، متعدد علاقے متاثر ہو ئے۔ اب تک 58 افراد کو فلیش فلڈ سے بحفاظت نکالا جا چکا ہے۔ راجہ بازار، سنگجانی، چکری، ڈھوک کشمیریاں سمیت […]
مذاکرات کامیاب ، 26 ارکان بحال

لاہور ( اے بی این نیوز) پنجاب اسمبلی ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ، 26 معطل ارکان بحال۔ ،سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے مگر آئین کے مطابق ہونا چاہیے۔ مذاکرات کامیاب ہونے پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ پنجاب اسمبلی ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب […]
فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے پنجاب کے مشرقی دریاؤں میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 21 جولائی سے سیلابی صورتحال بننے کا خدشہ۔ کمشنر لاہور، ساہیوال، ملتان، گجرانوالہ، بہاولپور اور فیصل آباد کو الرٹ جاری۔ جہلم، راولپنڈی، اٹک، […]
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ -2025 کاانعقاد

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ -2025 کا انقعاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ 2025 کا آغاز، ملک بھر سے طلباء کی بھرپور شرکت۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پاکستان کے 33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ۔ انٹرنشپ میں 150 سے زائد […]
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا خدشہ، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند

ہیڈمرالہ (اے بی این نیوز ) مون سون بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ بھارت کیجانب سے دریائے چناب، جموں توی اور مناور توی میں پانی چھوڑنے کا امکان مرالہ بیراج پر فی الحال صورتحال نارمل ہے، ایریگیشن دریائے چناب میں پانی کی آمد 72068 کیوسک، اخراج 47218 کیوسک ریکارڈ۔ اگلے […]