8 فروری کو بسنت ، اب زمین اور آسمان پر بھی عمران خان کی پتنگوں سے احتجاج ہوگا، نورین نیازی کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نے حکومت اور انتظامیہ پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ لوگ ہم سے ڈر بھی چکے ہیں اور ہار بھی چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ظالم اور بزدل ہیں لیکن ہم یہاں آتے رہیں گے […]
گوگل نے ویب براؤزر کروم کے لیے اپ ڈیٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) گوگل نے اپنے مقبول ویب براؤزر کروم کے لیے ایک انتہائی اہم سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے اور صارفین کو فوری طور پر براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ حال ہی میں سامنے آنے والی خطرناک سیکیورٹی کمزوریوں سے محفوظ رہ سکیں۔ غیر […]
سیلاب کا خطرہ، فیڈرل فلڈ کمیشن نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فیڈرل فلڈ کمیشن نے دریائے کابل میں ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کمیشن کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے […]
عمران خان کی رہائی کیسے ممکن ہے،فوادچوہدری نے فارمولا دیدیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فواد چودھری نے کہا کہ دونوں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری کو ایک مثبت قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تبدیلی خوش آئند ہے اور اسے ویلکم کرنا چاہیے، کیونکہ اس سے سیاسی ماحول میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے۔ ان کے مطابق اصل سوال یہ ہے کہ […]
پنجاب کی حالت نہیں بدلی، صرف چہرے بدل دیے گئے ہیں،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ آئین کے مطابق اپوزیشن لیڈر کا حق تاخیر سے ہی سہی، مگر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا انتخاب کسی کی مرضی نہیں بلکہ ایک آئینی تقاضا ہے، اور آئین میں من پسند فیصلوں کی کوئی گنجائش […]
موبائل فون کے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے سینیٹ میں اعتراف کیا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز نے موجودہ مالی سال کے دوران اپنے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ ٹیلی کام سیکٹر کو […]
گرین لینڈ کا جھگڑا، امریکہ اور یورپ میں شدید تنائو،ٹرمپ کا فرانس کیخلاف سخت بیان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ واشنگٹن سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے میکرون کے سیاسی مستقبل پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر زیادہ عرصے تک اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں […]
ماہ رمضان کا آغاز کب ہو گا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد کل بروز بدھ 21 جنوری کو یکم شعبان المعظم متوقع طور پر شروع ہوگا۔ چاند کی رویت کی تصدیق کے بعد اسلامی مہینے کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ماہِ رمضان المبارک کے آغاز کی […]
علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں سیشن کورٹ اسلام آباد نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم ان کی عدم دستیابی کے باعث […]
پاکستان کا بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بدستور بند رکھنے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بدستور بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، اور یہ بندش اب 24 فروری صبح 5 بجے تک نافذ رہے گی۔ پی اے اے […]