مستونگ سے خبر غم آگئی،جانئے کتنا جانی نقصان ہوا

کوئٹہ (اے بی این نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی کی صورتحال ایک بار پھر سنگین رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے قومی شاہراہ کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ اچانک ہونے والی اس فائرنگ سے ایک اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گیا، جب […]
بنوں پولیس سٹیشن پر ڈرون حملہ

بنوں (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر خطرناک رخ اختیار کر گئی ہے، حملے کے نتیجے میں اے ایس آئی بدر منیر اور کانسٹیبل خورشید شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ڈرون حملہ رات کے وقت کیا گیا جب پولیس اسٹیشن معمول کے گشت […]
آئی ٹی برآمدات4ارب60کروڑڈالرتک پہنچ گئیں،وفاقی وزیرآئی ٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیرآئی ٹی شزافاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکو متی اقدامات کی بدولت آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہو۔ آئی ٹی برآمدات4ارب60کروڑڈالرتک پہنچ گئیں۔ آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادپر26.4فیصداضافہ ہوا۔ شعبہ آئی ٹی کی ترقی کیلئےتمام سٹیک ہولڈرزکی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرقیادت تیزی […]
نجی سوسائٹیز بارش کے پانی کے نکاس کیلئے اپنی مشینری نصب کریں،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے سمیت دیگرمتعلقہ اداروں نے بہترین کام کیا۔ موثرتیاری کے پیش نظربارشوں میں نقصانات کم ہوئے۔ پی ڈی ایم اے،ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کوشاباش دیناچاہتی ہوں۔ حالیہ دنوں میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں۔ ضرورت پڑنے پرافواج نے بھی ریسکیوکابہترین کام کیا۔بارشوں کا […]
بشریٰ بی بی کا بیٹاجیل روانہ

پاکپتن (اے بی این نیوز) بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کو اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں سپیشل مجسٹریٹ نے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ واقعہ پاکپتن میں پیش آیا، جہاں موسیٰ مانیکا پر اپنے ذاتی ملازم کو گولی مارنے کا سنگین […]
سیلابی پانی میں بہہ جانے والے چار افراد میں سے تین کی نعشیں مل گئیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں بارش کے دوران سیلابی پانی میں بہہ جانے والے چار افراد میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ۔ ایک لاش چار نمبر چونگی دوسری دھمیال ۔ ۔ تیسری چکری کے علاقے سے ملی ۔ ہاتھی چوک بھوسا منڈی کے قریب بہہ جانے والے 8 سالہ بچے کی […]
سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ ہونگے۔ حکومت اپوزیشن میں معاہدہ ہوگیا۔ 6 سیٹیں حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملیں گی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اپوزیشن رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں معاملات طے۔ فیصلے کا مقصد ہارس ٹریڈنگ کو روکنا تھا ۔ اپوزیشن کے طلحہ محمود، عطاءالحق درویش، […]
ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے ریلوے اور شپنگ شعبے کی بہتری کلیدی اہمیت رکھتی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کے نئے دور کا آغاز ۔ وسطی ایشیاء سے تجارتی سامان کی پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے دنیا بھر میں آمدورفت ہوگی۔ وزیرِ اعظم کا شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس سےخطاب۔ کہا ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے ریلوے اور شپنگ شعبے کی […]
24 گھنٹوں میں اہم گرفتاریاں ،تیاریاں مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات۔ 24 گھنٹوں میں بڑی گرفتاریوں کا امکان۔ لگژری گاڑیوں اورجائیدادوں کی تفصیلات۔ تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب نے ایک ارب روپے سے زائد رقم۔ غیر ملکی کرنسی اور تین کلو گرام […]
کوہستان کرپشن کیس ، نیب کی تہلکہ خیز کارروائی،اربوں کے اثاثے برآمد،، لگژری گاڑیاں، سونا اور نقدی ضبط

اسلام آباد (اے بی این نیوز) لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں، نیب کی کوہستان کرپشن کیس میں تہلکہ خیز کارروائی۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی, اربوں روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، سونا اور نقدی ضبط۔ نیب نے کوہستان کرپشن اسکینڈل انکوائری کو باضابطہ تحقیقات میں تبدیل کر دیا۔ کوہستان کرپشن […]