آج پٹرول پھر مہنگا،جا نئےفی لٹر کتنی قیمت ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا باضابطہ اعلان آج کیے جانے کی توقع ہے جس کے بعد نئی قیمتیں نافذ العمل ہوں گی۔ ذرائع کے […]
پٹرول بحران،عید کے بعد ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز ) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے عید کے بعد ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس کے باعث پیٹرول پمپس کی بندش اور ایندھن کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین طارق حسن نے کہا کہ حکومت […]
خوشخبری،سونا ہزاروں روپے سستا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس نے خریداروں اور سرمایہ کاروں دونوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی واضح طور پر دیکھے گئے اور ایک […]
ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش،200 سےزائد اسرائیلی زخمی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ میزائل حملوں کے بعد تل ابیب سمیت کئی شہروں میں خطرے کے […]
جنگ مزید پھیل گئی،کویت پر بھی حملہ، دفاعی نظام ہائی الرٹ

کویت ( اے بی این نیوز ) خلیجی ملک کویت میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر میزائل اور ڈرون حملوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ کویتی فوج کے مطابق فضائی حدود کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور کسی بھی […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس،روس اور چین کی کھل کر ایران کی حمایت میں آگئے

نیو یارک ( اے بی این نیوز ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری پروگرام اور حالیہ کشیدگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عالمی طاقتیں ایک بار پھر آمنے سامنے آگئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس کے دوران امریکا اور اس کے مغربی اتحادیوں کا روس اور چین کے ساتھ […]
بریکنگ نیوز،ایران کے اسرائیل پر تازہ اور تابڑ توڑ حملے،بھاری نقصان کی اطلاعات

تہران( اے بی این نیوز ) ایران کی جانب سے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں کے بعد متعدد شہروں میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل […]
اسلام آباد میں یوم القدس ریلی ، خصوصی ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری ،سخت حفافاظتی اقدامات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں یوم القدس ریلی کے باعث ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی ڈائیورشن پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ممکنہ طور پر متبادل راستوں […]
جدہ ، شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی ہمراہ تھے

جدہ (اے بی این نیوز ) جدہ میں پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، باہمی تعاون اور امن کے قیام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم پاکستان نے جدہ میں مملکت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن […]
تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں ،بحرین میں خطرے کے سائرن بج اٹھے

تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شہر میں خوف اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ سکیورٹی ادارے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس […]