آبنائے ہرمز مکمل بند،ایک بھی بحری جہاز عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا، بلومبرگ

تہران ( اے بی این نیوز )آبنائے ہرمز میں عالمی کمرشل اور تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہو گئی ہیں اور بلومبرگ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی بحری جہاز اس اہم تجارتی راستے کو عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ عالمی تیل کی ترسیل اور سمندری ٹرانسپورٹ پر یہ اثرات تشویش کا باعث […]
غیر معمولی صورتحال ،اسلام آباد ایئر پورٹ کو پروزاوں کیلئے بند کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے اسلام آباد ایئر پورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور تمام پروازوں کو متبادل ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا […]
ملک بھر میں یومِ القدس عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں آج پورے ملک کی طرح یومِ القدس عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مختلف مذہبی اور سیاسی تنظیموں کی جانب سے امام بارگاہ اثناء عشریہ سے ڈی چوک کی جانب مرکزی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت علامہ ساجد نقوی، علامہ […]
حیران کن ،جنگ کے دوران ایران کے صدر عوام میں پہنچ گئے،زبردست پذیرائی،فلک شگاف نعرے

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران میں جاری کشیدہ جنگ کے دوران ایرانی صدر عوامی حلقوں کے درمیان پہنچ گئے، جس کے مناظر دیکھنے والوں کے لیے حیران کن اور غیر معمولی تھے۔ ذرائع کے مطابق صدر نے عوام کے درمیان جا کر نہ صرف امن اور حوصلے کی بات کی بلکہ شہریوں کی موجودہ […]
خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبر،جا نئے کتنے اہلکار شہید ہو ئے

پشاور ( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں علاقے بیٹنی میں پولیس گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں سات پولیس اہلکار شہید ہو گئے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد سے موصول ہونے والی اہم معاشی پیش رفت کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق موجودہ عالمی حالات اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے […]
امریکی فوجی طیارہ تباہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) مغربی عراق میں ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے دوران ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے بعد علاقے میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ امریکی فوجی حکام کے مطابق یہ واقعہ فضائی آپریشن کے دوران پیش آیا جب امریکی طیارے خطے میں کارروائیوں […]
ایران کے سپریم لیڈر کہاں اور کیسے ہیں،امریکہ کا بڑ ا انکشاف سامنے آگیا،جا نئے تفصیل

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی وزیر دفاع نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے اہم دعوے اور سخت بیانات جاری کیے ہیں جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال مزید کشیدہ ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا […]
بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی ، آئندہ دو دن کے بعد ایک نیا موسمی نظام داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات نے عیدالفطر سے قبل اور عید کی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے جس کے باعث موسم میں نمایاں تبدیلی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن کے بعد […]
عام انتخابات 2026 ، دو سیاسی جماعتوں بارے اہم اعلان،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن متحرک، عام انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ی سے ہو رہی ہیں۔ دو سیاسی جماعتوں، مسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کی منظوری کا اعلان کر دیا گیا۔ تحریک انصاف اور جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن کا معاملہ ایک بار پھر مؤخر۔ چیف […]