امریکہ ایران جنگ،ٹرمپ نےبڑا یو ٹرن لے لیا،جا نئے کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں امریکی افواج ایران پر حملے تیز کریں گی اور جنگ بڑھنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے امریکہ ایران پر سخت کارروائیاں کرے گا اور حالات کسی بھی لمحے بدل سکتے ہیں۔کسی بھی لمحے فیصلہ بدل […]
اسلام آباد کی فضائی حدود میں مشکوک ڈرون کی آمد،فوری کارروائی،ناکارہ بنا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو مشکوک ڈرون مار گرائے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے جدید الیکٹرانک نظام کے ذریعے دونوں ڈرونز کو ناکارہ بنایا جس کے بعد وہ زمین پر گر گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کارروائی […]
ایران،امریکہ جنگ،اب تک کتنا جانی نقصان ہوا،سی این این نے رپورٹ جاری کردی

واشنگٹن (اے بی این ) مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث مختلف ممالک میں جانی نقصان کے اعداد و شمار تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا ادارے سی این این کے مطابق اس جنگ میں اب تک مجموعی طور پر دو ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ […]
آبنائے ہرمز کی بندش،1000 بحری جہاز،200کے قریب آئل ٹینکرز منتظر، صرف ایرانی بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت

تہران (اے بی این ) آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کے بعد ایرانی تیل کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دیگر ممالک کے بحری جہاز اس اہم سمندری راستے کے کھلنے کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ہزار کے قریب بحری جہاز آبنائے ہرمز کے اطراف میں رکے ہوئے […]
مودی کی حکومت مختلف طریقوں سے کشمیری عوام کو نشانہ بنا رہی ہے،سردار امجد یوسف

جنیوا، اسلام آباد (رضوان عباسی )انٹرنیشنل ایکشن فار پیس اینڈ سسٹینیبل ڈویلپمنٹ کے چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سردار امجد یوسف نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے […]
امریکی سفارتخانے کا سیکیورٹی الرٹ جاری ، عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر امریکی سفارتخانے نے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ جبکہ لاہور، کراچی اور پشاور میں قونصل خانے صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے […]
جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا کی پیشین گوئی

دہلی ( اے بی این نیوز ) بھارتی پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا کی پیشین گوئی نےپیشین گوئی کی ہے کہ ایران سے متعلق جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، عرب ممالک سمیت تقریباً 13 ممالک کا اتحاد بنے گا اور چین ایک بڑی سپر پاور کے طور پر ابھرے گا۔ […]
کل سے 16 مارچ تک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں موسم ایک بار پھر بدلنے جا رہا ہے اور قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق کل سے 16 مارچ تک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد ایئرپورٹ، مختصر بندش کے بعد فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر مختصر بندش کے بعد فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے اور پروازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہوائی اڈے پر چند آپریشنل وجوہات کے باعث کچھ دیر کے لیے فلائٹ آپریشن […]
امریکہ ایران جنگ،ٹرمپ کا روس کے صدر پیوٹن پر بڑا الزام،جا نئے کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) ایک انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے خیال میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایران کی کچھ نہ کچھ مدد کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے باوجود امریکہ صورتحال […]