اسرائیل کے قدم اکھڑ گئے،نیتن یا ہو زندہ ہے تو اس کو نہیں چھوڑیں گے، پاسدارانِ انقلاب

تہران ( اے بی این نیوز )ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے حوالے سے سخت بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ اب تک زندہ ہیں تو ان کا تعاقب جاری رکھا جائے گا۔ تہران سے جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم […]
ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ،جا نئے کیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو جنگ کو مزید بڑھانے سے گریز کرنا چاہیے اور حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا ضروری ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی […]
ایران میں کالی بارش،جا نئے وجہ

تہران (اے بی این نیوز )ایران میں تیل کے ذخائر پر حالیہ حملوں کے بعد شدید فضائی آلودگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے نہ صرف ایران بلکہ خطے کے دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیل کے […]
طوفانی باد وباراں، موسم خوشگوار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اچانک موسم نے شدت اختیار کر لی اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔شہر کے کئی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے بعد موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی […]
بریکنگ نیوز،اسرائیل میدان جنگ سے فرار،اسرائیلی چیف کا بزدلانہ بیان سامنے آگیا

تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیلی فوج کے سربراہ کی جانب سے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے خاتمے کے لیے ایک ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے ایران کے خلاف جاری فوجی مہم کے خاتمے کے لیے یکم اپریل کی تاریخ مقرر کی […]
کوہاٹ میں دہشتگردی، فائرنگ،6 خوارج جہنم واصل

کوہاٹ (اے بی این نیوز )کوہاٹ کے نواحی علاقے لاچی میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی۔ ضلعی پولیس افسر کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق لاچی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی […]
اللہ خیر ! کراچی میں زلزلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کئی علاقوں میں لوگوں نے جھٹکے محسوس ہوتے ہی گھروں اور دفاتر سے باہر نکل کر کھلے مقامات کا رخ کیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی […]
نجی ٹی وی نیٹ ورک، خیبر ٹی وی پر ناکام سائبر حملہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ایک نجی ٹی وی نیٹ ورک خیبر ٹی وی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چینل کے خلاف حالیہ کارروائی اور قانونی نوٹس پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں اور اسے آزادیٔ اظہار اور میڈیا کی آزادی کے تناظر میں تشویش ناک […]
جی سیون ممالک ایران کے حق میں بول پڑے،جا نئے ٹرمپ سے کیا مطالبہ کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )دنیا کی بڑی معیشتوں کے گروپ جی سیون کے رہنماؤں نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ جاری جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے پر زور دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]
امریکہ ایران جنگ،ٹرمپ نےبڑا یو ٹرن لے لیا،جا نئے کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں امریکی افواج ایران پر حملے تیز کریں گی اور جنگ بڑھنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے امریکہ ایران پر سخت کارروائیاں کرے گا اور حالات کسی بھی لمحے بدل سکتے ہیں۔کسی بھی لمحے فیصلہ بدل […]