پٹرول مزید مہنگا؟

لندن (اے بی این نیوز)بین الاقوامی سطح پر پیشگوئی کی ہے کہ پیر کے روز جب دو روزہ تعطیل کے بعد عالمی آئل مارکیٹ دوبارہ کھلے گی تو کروڈ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا بھونچال آ سکتا ہے۔ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث عالمی منڈیوں میں […]
سوئٹزرلینڈ نے امریکی فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روکدیا

سوئٹزرلینڈ (اے بی این نیوز)سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے غیر جانبداری کے قانون کے تحت کیا گیا ہے جس کے مطابق جنگی سرگرمیوں سے متعلق فوجی پروازوں کو فضائی راہداری فراہم […]
ایران کے نئے تابڑ توڑ حملے، اسرائیل کا دفاعی نظام ناکارہ ہو گیا،اسرائیلی فضائوں میں ایرانی میزائلوں کا راج،ہر طرف تباہی

تہران (اے بی این نیوز)ایران کی جانب سے میزائلوں اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر شدید دباؤ پڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو گیا ہے جس کے باعث […]
اسرائیلی وزیر اعظم اور اے آئی کا کمال،حقیقت سامنے آگئی،جا نئے تفصیل

تل ابیب (اے بی این نیوز)اسرائیلی حکومت نے وزیر اعظم کے قتل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد افواہیں قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مکمل طور پر زندہ اور محفوظ […]
لاکھوں افراد سہیل آفریدی کے کال کے منتظر ہیں ،شفیع جان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بانی کی رہائی کے معاملے پر پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ مایوس کن […]
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 خوارج جہنم رسید

لکی مروت (اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد بھارتی حمایت یافتہ تھے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی […]
ٹھٹھہ سے خبر غم،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

ٹھٹھہ (اے بی این نیوز)دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بچوں کی لاشیں فوری طور پر دریائے سندھ سے نکال لی گئیں۔ جاں بحق بچوں کا تعلق پنہور برادری سے ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جان کی بازی ہارنے والے بچوں میں […]
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اب زندہ نہیں،ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ خارگ جزیرہ کا زیادہ تر حصہ مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے اور ممکن ہے کہ مستقبل میں تفریح کے لیے چند مزید حملے کیے جائیں۔ صدر نے ایرانی سپریم لیڈر کی حالت کے بارے میں بھی بات کی اور کہا کہ […]
نائن الیون جیسا کوئی واقعہ کرکے الزام ایران پر ڈال دیا جائے گا ،علی لاریجانی

تہران ( اے بی این نیوز )ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر ایک نئی سازش تیار کی جا رہی ہے جو ایران کے خلاف جھوٹے الزامات پر مبنی ہو سکتی ہے۔ ان کے مطابق کچھ عناصر ایسے منصوبے کی تیاری […]
عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے بیس اور اکیس مارچ کو عیدالفطر کے سلسلے میں سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ ان دنوں کے دوران ملک […]